Surat ud Dukhaan
Surah: 44
Verse: 45
سورة الدخان
کَالۡمُہۡلِ ۚ ۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
Like murky oil, it boils within bellies
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے ۔
کَالۡمُہۡلِ ۚ ۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
Like murky oil, it boils within bellies
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے ۔
|
کَالۡمُہۡلِ
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح
|
یَغۡلِیۡ
جوش کھائے گا
|
فِی الۡبُطُوۡنِ
پیٹوں میں
|
|
کَالۡمُہۡلِ
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح
|
یَغۡلِیۡ
وہ جوش مارے گا
|
فِی الۡبُطُوۡنِ
پیٹ میں
|
Like murky oil, it boils within bellies
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے ۔
like dregs of oil. It will boil in the bellies
جیسے پگھلا ہوا تانبا کھولتا ہے پیٹوں میں
Like dregs of oil, it will boil in their bellies
پیٹ میں وہ اس طرح جوش کھائے گا ۔
تیل کی تلچھٹ جیسا ۔ وہ لوگوں کے پیٹ میں اس طرح جوش مارے گا ۔
Like the dregs of all! It shall seethe in the bellies:
تیل کی تلچھٹ کی طرح پیٹ میں کھولے گا
جو (کریہہ صورت ہونے میں) تیل کی تلچھٹ جیسا ہوگا (اور) وہ پیٹ میں ایسا کھولے گا۔
جو تیل کی تلچھٹ کی طرح ہوگا، وہ پیٹوں میں ایسا کھولے گا