Surat ud Dukhaan

Surah: 44

Verse: 50

سورة الدخان

اِنَّ ہٰذَا مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۰﴾

Indeed, this is what you used to dispute."

یہی وہ چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
ہٰذَا
یہ ہے
مَا
وہ جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
بِہٖ
اس میں
تَمۡتَرُوۡنَ
تم شک کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
ہٰذَا
یہ ہے
مَا
جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
بِہٖ
اس کے ساتھ
تَمۡتَرُوۡنَ
شک کرتے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, this is what you used to dispute."

یہی وہ چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ کچھ ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقینایہ وہی چیزہے جس میں تم شک کرتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

This is the thing about which you used to be sceptic.|"

یہ وہی ہے جس میں تم دھوکے میں پڑے تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقینایہی ہے وہ چیز جس کے بارے میں تم شک کرتے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

This is what you used to doubt.”

یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ وہی چیز ہے جس کے بارے میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہی تو وہ دوزخ ہے جس میں تم کو شک تھی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک یہ وہی چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہی وہ چیز تھی جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily this is that whereof ye were wont to doubt.

یہی وہ چیز ہے جس کے باب میں تم شک کیا کرتے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ وہی چیز ہے جس کے بارے میں تم شک میں پڑے رہے!

Translated by

Mufti Naeem

بے شک یہ وہی ہے جس کے بارے میں تم لوگ شک کرتے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ وہی دوزخ ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ یہ وہی ہے جس کے بارے میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے

Translated by

Noor ul Amin

یہ ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک یہ ہے وہ ( ف۵٦ ) جس میں تم شبہہ کرتے تھے ( ف۵۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک یہ وہی ( دوزخ ) ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے

Translated by

Hussain Najfi

یہ وہی ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Truly this is what ye used to doubt!"

Translated by

Muhammad Sarwar

This is the torment that you persistently doubted".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Verily, this is that whereof you used to doubt!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely this is what you disputed about.

Translated by

William Pickthall

Lo! this is that whereof ye used to doubt.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यही तो है जिस के विषय में तुम संदेह करते थे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ وہی چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ وہی دن ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک کرتے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک یہ ہی عذاب ہے جس کے بارے میں تم شک کیا کرتے تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ وہی ہے جس میں تم دھوکے میں پڑے تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہی وہ چیز ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے۔