Surat ud Dukhaan

Surah: 44

Verse: 9

سورة الدخان

بَلۡ ہُمۡ فِیۡ شَکٍّ یَّلۡعَبُوۡنَ ﴿۹﴾

But they are in doubt, amusing themselves.

بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

بَلۡ
بلکہ
ہُمۡ
وہ
فِیۡ شَکٍّ
شک میں
یَّلۡعَبُوۡنَ
وہ کھیل رہے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

بَلۡ
بلکہ
ہُمۡ
وہ
فِیۡ شَکٍّ
ایک شک میں
یَّلۡعَبُوۡنَ
کھیل رہے ہیں
Translated by

Juna Garhi

But they are in doubt, amusing themselves.

بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

مگر وہ اس معاملہ میں شک میں پڑے کھیل رہے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلکہ وہ ایک شک میں کھیل رہے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

But they, being in doubt, are playing around.

کوئی نہیں وہ دھوکے میں ہیں کھیلتے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

لیکن یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے کھیل رہے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(But the fact is, they lack certainty) and frolic about in doubt.

۔ ( مگر فی الواقع ان لوگوں کو یقین نہیں ہے ) بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں ۔ 10

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( پھر بھی کافر ایمان نہیں لاتے ) بلکہ وہ شک میں پڑے ہوئے کھیل کر رہے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

میں بات یہ ہے کہ یہ لوگ شک میں پڑے کھیل کر رہے ہیں 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بلکہ یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بلکہ کفار شک و شبہ میں مبتلا ہیں اور کھیل کود میں مشغول ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

لیکن یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Aye! they're in doubt sporting.

لیکن یہ لوگ تو شک میں پڑے کھیل میں لگے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بلکہ وہ شک میں پڑے ہوئے کھیل رہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلکہ وہ لوگ شک میں ( پڑے ) کھیل رہے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

مگر یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(مگر ان کو یقین پھر بھی نہیں) بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

مگر وہ ( کافر ) شک میں پڑے کھیل رہے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں ( ف۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

مگر وہ لوگ تو شک میں پڑے ہوئے کھیل رہے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Yet they play about in doubt.

Translated by

Muhammad Sarwar

In fact, the unbelievers have doubts because of excessive involvement in worldly affairs.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Nay! They play about in doubt.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nay, they are in doubt, they sport.

Translated by

William Pickthall

Nay, but they play in doubt.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बल्कि वे संदेह में पड़े रहे हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بلکہ وہ شک میں ہیں کھیل میں مصروف ہیں۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مگر یہ لوگ اپنے شک میں مشعول ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

مگر فی الواقع ان لوگوں کو یقین نہیں ہے بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلکہ وہ لوگ شک میں پڑے ہوئے کھیل رہے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کوئی نہیں وہ دھوکے میں ہیں کھیلتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ شک میں مبتلا کھیل میں مشغول ہیں۔