Surat Muahammad

Surah: 47

Verse: 1

سورة محمد

اَلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَضَلَّ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۱﴾

Those who disbelieve and avert [people] from the way of Allah - He will waste their deeds.

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا اللہ نے ان کے اعمال برباد کر دیئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَّذِیۡنَ
وہ لوگ جنہوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
وَصَدُّوۡا
اور انہوں نے روکا
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ کے راستے سے
اَضَلَّ
اس نے ضائع کر دیئے
اَعۡمَالَہُمۡ
اعمال ان کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَّذِیۡنَ
وہ لوگ
کَفَرُوۡا
جنہوں نے کفر کیا
وَصَدُّوۡا
اورروکا
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی راہ سے
اَضَلَّ
اس نے برباد کر دیے
اَعۡمَالَہُمۡ
اعمال ان کے
Translated by

Juna Garhi

Those who disbelieve and avert [people] from the way of Allah - He will waste their deeds.

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا اللہ نے ان کے اعمال برباد کر دیئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جن لوگوں نے کفر کیا اور (دوسروں کو) اللہ کی راہ سے روکا اللہ تعالیٰ نے ان کے عمل ضائع کردیئے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ لوگ جنہو ں نے کفرکیااورﷲتعالیٰ کی راہ سے روکا،اﷲ تعالیٰ نے اُن کے اعمال بربادکردیے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Those who disbelieved, and prevented (others) from Allah&s way, He (Allah) has rendered their deeds vain.

جو لوگ منکر ہوئے اور روکا اوروں کو اللہ کی راہ سے کھو دئیے اللہ نے ان کے کئے کام

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا (اور خود بھی رکے) اللہ نے ان کی ساری جدوجہد کو رائیگاں کردیا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah has caused the works of those who disbelieve and hinder people from the way of Allah to go to waste.

جن لوگوں نے کفر کیا1 اور اللہ کے راستے سے روکا2 ، اللہ نے ان کے اعمال کو رائگاں کر دیا3 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جن لوگوں نے کفر اختیار کرلیا ہے اور دوسروں کو اللہ کے راستے سے روکا ہے ، اللہ نے ان کے اعمال اکارت کردیے ہیں ۔ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جن لوگوں نے کفر کیا (اسلام کو نہیں مانا) اور اللہ کی راہ سے لوگوں کو) وہ اللہ نے ان کے (اچھے) کام سب اکارت کردیئے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جن لوگوں نے کفر کیا اور (دوسروں کو) اللہ کی راہ سے روکا (اللہ نے) ان کے اعمال برباد کردیئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا تو اللہ نے ان کے اعمال ضائع کردیئے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جن لوگوں نے کفر کیا اور (اَوروں کو) خدا کے رستے سے روکا۔ خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Those who disbelieve and hinder others from the way of Allah, He shall send their works astray.

جو لوگ کافر ہوئے اور اللہ کے راستہ سے روکا بھی (اللہ نے) ان کے اعمال کالعدم کردئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستہ سے روکا ، اللہ نے ان کے تمام اعمال رائیگاں کردیے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور اللہ ( تعالیٰ ) کے راستے سے روکتے رہے ، اللہ ( تعالیٰ ) نے ان کے اعمال ضائع فرمادیے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جن لوگوں نے کفر کیا اور دوسروں کو اللہ کے رستے سے روکا اللہ نے ان کے اعمال برباد کردیے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جن لوگوں نے کفر کیا اور روکا (دوسروں کو) اللہ کی راہ سے اللہ نے اکارت کردیا ان کے اعمال کو

Translated by

Noor ul Amin

جن لوگوں نے کفرکی راہ اختیارکی ، اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکااللہ تعالیٰ نے ان کے اعمال ضائع کر دیئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا ( ف۲ ) اللہ نے ان کے عمل برباد کیے ( ف۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جن لوگوں نے کفر کیا اور ( دوسروں کو ) اﷲ کی راہ سے روکا ( تو ) اﷲ نے ان کے اعمال ( اخروی اجر کے لحاظ سے ) برباد کر دیئے

Translated by

Hussain Najfi

جن لوگوں نے کفر کیا اور ( دوسرے لوگوں کو بھی ) اللہ کے راستے سے روکا اس ( اللہ ) نے ان کے اعمال کو رائیگاں کر دیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who reject Allah and hinder (men) from the Path of Allah,- their deeds will Allah render astray (from their mark).

Translated by

Muhammad Sarwar

God has made devoid of all virtue the deeds of those who have disbelieved and prevented others from the way of God.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who disbelieve and hinder (men) from the path of Allah, He will render their deeds vain.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(As for) those who disbelieve and turn away from Allah's way, He shall render their works ineffective.

Translated by

William Pickthall

Those who disbelieve and turn (men) from the way of Allah, He rendereth their actions vain.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिन लोगों ने इनकार किया और अल्लाह के मार्ग से रोका उन के कर्म उस ने अकारथ कर दिए

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو لوگ کافر ہوئے اور اللہ کے رستہ سے روکا (خدا نے) ان کے عمل کالعدم کردئے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا۔ اللہ نے ان کے اعمال کو ضائع کردیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا ، اللہ نے ان کے اعمال کو رائیگاں کردیا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستہ سے روکا اللہ نے ان کے اعمال کو ضائع فرما دیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو لوگ کہ منکر ہوئے اور روکا اوروں کو اللہ کی راہ سے کھو دیے اللہ نے ان کے کام

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جن لوگوں نے کفر کیا اور خدا کی راہ سے روکا تو ان کے اعمال خدا تعالیٰ نے ضائع کردیئے۔