Surat ul Maeeda

Surah: 5

Verse: 58

سورة المائدة

وَ اِذَا نَادَیۡتُمۡ اِلَی الصَّلٰوۃِ اتَّخَذُوۡہَا ہُزُوًا وَّ لَعِبًا ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَوۡمٌ لَّا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۵۸﴾

And when you call to prayer, they take it in ridicule and amusement. That is because they are a people who do not use reason.

اور جب تم نماز کے لئے پکارتے ہو تو وہ اسے ہنسی کھیل ٹھرا لیتے ہیں یہ اس واسطے کہ بے عقل ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
نَادَیۡتُمۡ
پکارتے ہو تم
اِلَی الصَّلٰوۃِ
طرف نماز کے
اتَّخَذُوۡہَا
وہ بنا لیتے ہیں اسے
ہُزُوًا
مذاق
وَّلَعِبًا
اور کھیل
ذٰلِکَ
یہ
بِاَنَّہُمۡ
بوکہ اس کے کہ وہ
قَوۡمٌ
ایسے لوگ ہیں
لَّا یَعۡقِلُوۡنَ
جو عقل نہیں رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
نَادَیۡتُمۡ
آواز دیتے ہو تم
اِلَی الصَّلٰوۃِ
نماز کے لئے
اتَّخَذُوۡہَا
وہ بنا لیتے ہیں اسکو
ہُزُوًا
مذاق
وَّلَعِبًا
اور کھیل
ذٰلِکَ
یہ
بِاَنَّہُمۡ
اس وجہ سے کہ بلاشبہ وہ
قَوۡمٌ
لوگ ہیں
لَّا یَعۡقِلُوۡنَ
نہیں وہ سمجھتے
Translated by

Juna Garhi

And when you call to prayer, they take it in ridicule and amusement. That is because they are a people who do not use reason.

اور جب تم نماز کے لئے پکارتے ہو تو وہ اسے ہنسی کھیل ٹھرا لیتے ہیں یہ اس واسطے کہ بے عقل ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جب تم نماز کے لیے اذان کہتے ہو تو یہ لوگ اس کا مذاق اڑاتے اور اسے شغل بناتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ لوگ بیوقوف ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجب تم نمازکے لیے اذان دیتے ہو تو یہ اُسے مذاق اورکھیل بنالیتے ہیں۔یہ اس وجہ سے ہے کہ بلاشبہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And when you call for , Salah, they take it in jest and fun. That is because they are a people who do not un¬derstand.

اور جب تم پکارتے ہو نماز کے لئے تو وہ ٹھہراتے ہیں اس کو ہنسی اور کھیل یہ اس واسطے کہ وہ لوگ بےعقل ہیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جب تم نماز کے لیے پکارتے ہو تو یہ لوگ اس کو مذاق اور کھیل بنا لیتے ہیں یہ اس وجہ سے کہ یہ لوگ عقل سے عاری ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And when you call for Prayer, they take it for a mockery and sport. That is because they are a people who do not understand.

جب تم نماز کے لیے منادی کرتے ہو تو وہ اس کا مذاق اڑاتے اور اس سے کھیلتے ہیں ۔ 89 اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ عقل نہیں رکھتے ۔ 90

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جب تم نماز کے لیے ( لوگوں کو ) پکارتے ہو تو وہ اس ( پکار ) کو مذاق اور کھیل کا نشانہ بناتے ہیں ۔ یہ سب ( حرکتیں ) اس وجہ سے ہیں کہ ان لوگوں کو عقل نہیں ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ور جب تم لوگوں کو نماز کے لیے پکارتے ہو اذان دے کر تو یہ لوگ نماز یا اذان کو ہنسی اور کھیل مقرر کرتے ہیں 3 یہ جو نماز یا اذان سے ٹھٹھا کرتے ہیں اس وجہ سے کرتے ہیں وہ بےعقل لوگ ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب تم نماز کے لئے پکارتے ہو تو اس کا مذاق اور تماشا بناتے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جب تم نماز کیلئے پکارتے ہو تو یہ لوگ اس کا مذاق اڑاتے ہیں اور کھیل بنا لیتے ہیں۔ ایسی حرکتیں اس لئے کرتے ہیں کہ وہ احمق لوگ ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب تم لوگ نماز کے لیے اذان دیتے ہو تو یہ اسے بھی ہنسی اور کھیل بناتے ہیں یہ اس لیے کہ سمجھ نہیں رکھتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And when ye call for the prayer they make a mockery and fun thereof. This because they are a people who understand not.

اور جب تم نماز کے لئے پکار کرتے ہو ۔ تو یہ لوگ اس کو ہنسی اور کھیل بنالیتے ہیں۔ یہ اس سبب سے ہے کہ یہ لوگ (بالکل) عقل سے کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جب تم نماز کیلئے منادی کرتے ہو تو اس کو مذاق اور کھیل بنالیتے ہیں ۔ یہ اس وجہ سے کہ یہ ایسے لوگ ہیں ، جو عقل نہیں رکھتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جب تم نماز کیلئے اذان دیتے ہو تو یہ لوگ اسے ہنسی کھیل بنا لیتے ہیں یہ اس لئے کہ بیشک یہ لوگ عقل سے کام نہیں لیتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب تم نماز کے لیے بلاتے ہو تو وہ اس کا مذاق اڑاتے اور اس کو کھیل تماشہ بناتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ عقل نہیں رکھتے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(ان کی حماقت اور دین و دشمنی کا عالم یہ ہے کہ) جب تم (بلاتے) پکارتے ہو نماز (جیسی عظیم الشان عبادت) کی طرف، تو یہ لوگ اس کو بھی ہنسی اور کھیل بناتے ہیں، یہ اس لئے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جو کام نہیں لیتے اپنی عقلوں سے

Translated by

Noor ul Amin

اور جب نماز کے لئے اذان کہتے ہوتویہ لوگ اس کامذاق اڑاتے ہیں اور اسے شغل بناتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ لوگ بے وقوف ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جب تم نماز کے لئے اذان دو تو اسے ہنسی کھیل بناتے ہیں ( ف۱۵۰ ) یہ اس لئے کہ وہ نرے بےعقل لوگ ہیں ( ف۱۵۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جب تم نماز کے لئے ( لوگوں کو بصورتِ اذان ) پکارتے ہو تو یہ ( لوگ ) اسے ہنسی اور کھیل بنا لیتے ہیں ۔ یہ اس لئے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو ( بالکل ) عقل ہی نہیں رکھتے

Translated by

Hussain Najfi

اور جب تم ( اذان دے کر لوگوں کو ) نماز کی طرف بلاتے ہو تو وہ اسے مذاق اور کھیل بناتے ہیں ۔ یہ اس لئے ہے کہ وہ بے وقوف ہیں ، عقل سے کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When ye proclaim your call to prayer they take it (but) as mockery and sport; that is because they are a people without understanding.

Translated by

Muhammad Sarwar

Because they are devoid of understanding, they ridicule your call for prayers saying that it is a useless act.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And when you proclaim the call for the Salah, they take it (but) as a mockery and fun; that is because they are a people who understand not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when you call to prayer they make it a mockery and a joke; this is because they are a people who do not understand.

Translated by

William Pickthall

And when ye call to prayer they take it for a jest and sport. That is because they are a folk who understand not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जब तुम नमाज़ के लिए बुलाते हो तो वे लोग उसको मज़ाक और खेल बना लेते हैं, इसकी वजह यह है कि वे अक़्ल नहीं रखते।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جب تم نماز کے لیے اعلان کرتے ہو تو وہ لوگ اس کے ساتھ ہنسی اور کھیل کرتے ہیں۔ یہ اس سبب سے ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں کہ بالکل عقل نہیں رکھتے۔ (5) (58)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جب تم نماز کی طرف بلاتے ہو تو وہ اسے مذاق اور کھیل بنالیتے ہیں یہ اس لیے ہے کہ بیشک وہ ایسے لوگ ہیں جو عقل نہیں رکھتے۔ “ (٥٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جب تم نماز کے لیے اعلان کرتے ہو تو وہ لوگ اس کے ساتھ ہنسی اور کھیل کرتے ہیں۔ یہ اس سبب سے ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں کہ بالکل عقل نہیں رکھتے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب تم نماز کے لیے پکارتے ہو تو وہ اسے ہنسی اور کھیل بنا لیتے ہیں، یہ اس لیے کہ وہ سمجھ نہیں رکھتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب تم پکارتے ہو نماز کے لیے تو وہ ٹھراتے ہیں اس کو ہنسی اور کھیل یہ اس واسطے کہ وہ لوگ بےعقل ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جب تم نماز کے لئے اذان دیتے تو یہ لوگ اس کے ساتھ بھی مذاق اور کھیل کرتے ہیں یہ اس لئے کرتے ہیں کہ یہ لوگ بالکل عقل سے بےبہرہ ہیں۔