Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 45

سورة الذاريات

فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مِنۡ قِیَامٍ وَّ مَا کَانُوۡا مُنۡتَصِرِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾

And they were unable to arise, nor could they defend themselves.

پس نہ تو وہ کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَمَا
تو نہ
اسۡتَطَاعُوۡا
وہ استطاعت رکھتے تھے
مِنۡ قِیَامٍ
کھڑے ہونے کی
وَّمَا
اور نہ
کَانُوۡا
تھے وہ
مُنۡتَصِرِیۡنَ
بدلہ لینے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَمَا
پھر نہ
اسۡتَطَاعُوۡا
انہوں نے طاقت پائی
مِنۡ قِیَامٍ
کسی طرح کھڑے ہونے کی
وَّمَاکَانُوۡا
اور نہ تھے وہ
مُنۡتَصِرِیۡنَ
بدلہ لینے والے
Translated by

Juna Garhi

And they were unable to arise, nor could they defend themselves.

پس نہ تو وہ کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر نہ تو ان میں میں کھڑا ہونے کی سکت رہ گئی اور نہ ہی وہ اپنا بچاؤ کرسکے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرنہ انہوں نے کسی طرح کھڑے ہونے کی طاقت پائی اور نہ ہی وہ بدلہ لینے والے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then they were neither able to stand upright, nor could they defend themselves.

پھر نہ ہوسکا ان سے کہ اٹھیں اور نہ ہوئے کہ بدلہ لیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو نہ ان میں کھڑے ہونے کی سکت رہی اور نہ ہی اس قابل رہے کہ بدلہ لیتے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They were unable even to stand up or protect themselves.

پھر نہ ان میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے 42 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

نتیجہ یہ کہ نہ تو ان میں یہ سکت رہی کہ کھڑے ہوسکیں اور نہ وہ اس قابل تھے کہ اپنا بچاؤ کرتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو (عذاب آجانے پر) کھڑے بھی نہ ہو 12 ہو سکے (بھاگتے کیا) نہ ہمارے عذاب کو) روک سکے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر نہ تو اٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ ہی مقابلہ کرسکتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر وہ نہ تو کھڑے ہو سکے اور نہ آپ اپنی مدد کر سکے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

So they were not able to stand, nor could they help themselves.

سو نہ تو وہ کھڑے ہی ہو سکے اور نہ (ہم سے) بدلہ ہی لے سکے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر نہ وہ اٹھ ہی سکے اور نہ اپنا بچاؤ ہی کرسکے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس وہ نہ تو کھڑے ہی ہوسکے اور نہ وہ ( ہم سے ) انتقام ہی لے سکے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر وہ نہ تو اٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ کرسکتے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو اس کے بعد نہ تو ان میں کھڑے ہونے کی کوئی سکت تھی اور نہ ہی اپنے بچاؤ کی کوئی طاقت (و قوت)

Translated by

Noor ul Amin

پھرنہ توان میں کھڑاہونے کی سکت رہ گئی اور نہ ہی وہ اپنا بچائو کرسکے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو وہ نہ کھڑے ہوسکے ( ف۵۰ ) اور نہ وہ بدلہ لے سکتے تھے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر وہ نہ کھڑے رہنے پر قدرت پا سکے اور نہ وہ ( ہم سے ) بدلہ لے سکنے والے تھے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اس کے بعد ) وہ نہ تو کھڑے ہی ہو سکے اور نہ ہی اپنی کوئی مدافعت کر سکے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then they could not even stand (on their feet), nor could they help themselves.

Translated by

Muhammad Sarwar

They were unable to stand up, nor were they helped.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then they were unable to rise up, nor could they help themselves.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So they were not able to rise up, nor could they defend themselves-

Translated by

William Pickthall

And they were unable to rise up, nor could they help themselves.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर वे न खड़े ही हो सके और न अपना बचाव ही कर सके

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو نہ تو کھڑے ہی ہو سکے اور نہ (ہم سے) بدلہ لے سکے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر نہ ان میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ بدلہ لے سکے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر نہ ان میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کرسکتے تھے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو وہ کھڑے نہ ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر نہ ہوسکا ان سے کہ اٹھیں اور نہ ہوئے کہ بدلہ لیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر نہ تو وہ کھڑے ہی ہوسکے اور نہ ہم سے بدلا ہی لے سکے۔