Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 57

سورة الذاريات

مَاۤ اُرِیۡدُ مِنۡہُمۡ مِّنۡ رِّزۡقٍ وَّ مَاۤ اُرِیۡدُ اَنۡ یُّطۡعِمُوۡنِ ﴿۵۷﴾

I do not want from them any provision, nor do I want them to feed Me.

نہ میں ان سے روزی چاہتا ہوں اور نہ میری یہ چاہت ہے کہ مجھے کھلائیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَاۤ
نہیں
اُرِیۡدُ
میں چاہتا
مِنۡہُمۡ
ان سے
مِّنۡ رِّزۡقٍ
کوئی رزق
وَّمَاۤ
اور نہیں
اُرِیۡدُ
میں چاہتا
اَنۡ
کہ
یُّطۡعِمُوۡنِ
وہ کھلائیں مجھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَاۤ
نہیں
اُرِیۡدُ
میں ارادہ رکھتا
مِنۡہُمۡ
ان سے
مِّنۡ رِّزۡقٍ
رزق کا
وَّمَاۤ
اور نہ ہی
اُرِیۡدُ
میں ارادہ رکھتا ہوں
اَنۡ
یہ کہ
یُّطۡعِمُوۡنِ
وہ کھلائیں مجھے
Translated by

Juna Garhi

I do not want from them any provision, nor do I want them to feed Me.

نہ میں ان سے روزی چاہتا ہوں اور نہ میری یہ چاہت ہے کہ مجھے کھلائیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

میں ان سے رزق نہیں چاہتا نہ ہی یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

نہیں میں ارادہ رکھتااُن سے رزق کااور نہ ہی میں ارادہ رکھتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

I do not want any sustenance from them, nor do I want them to feed Me.

میں نہیں چاہتا ان سے روزینہ اور نہیں چاہتا کہ مجھ کو کھلائیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

میں ان سے کوئی رزق نہیں چاہتا اور نہ میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ مجھے کھلائیں پلائیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

I desire from them no provision, nor do I want them to feed Me.

میں ان سے کوئی رزق نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں 54 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

میں ان سے کسی قسم کا رزق نہیں چاہتا ، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

میں ان سے روزی نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھ کو (کما کر) کھلائیں 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

مجھے ان سے رزق کی طلب نہیں ہے اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے کھانا کھلائیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

نہ میں ان سے رزق کی خواہش کرتا ہوں اور نہ میں چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلایا کریں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

I seek not any provision from them, nor I desire that they should feed Me.

میں ان سے نہ روزی چاہتا ہوں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے کھلایا کریں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

نہ میں ان سے یہ چاہتا ہوں کہ وہ رزق کا سامان کریں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ اللہ ( تعالیٰ ) ہی رزق دینے والے بڑے مضبوط ( اور ) طاقت و قوت والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

میں ان سے رزق طلب کرنے والا نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے کھانا کھلائیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

نہ تو میں ان سے کوئی روزی چاہتا ہوں اور نہ ہی میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ مجھے کھلائیں

Translated by

Noor ul Amin

میں ان سے رزق نہیں چاہتا نہ ہی یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

میں ان سے کچھ رزق نہیں مانگتا ( ف٦۰ ) اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھانا دیں ( ف٦۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

نہ میں اُن سے رِزق ( یعنی کمائی ) طلب کرتا ہوں اور نہ اس کا طلب گار ہوں کہ وہ مجھے ( کھانا ) کھلائیں

Translated by

Hussain Najfi

میں ان سے روزی نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

No Sustenance do I require of them, nor do I require that they should feed Me.

Translated by

Muhammad Sarwar

I do not expect to receive any sustenance from them or that they should feed Me.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

I seek not any provision from them nor do I ask that they should feed Me.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

I do not desire from them any sustenance and I do not desire that they should feed Me.

Translated by

William Pickthall

I seek no livelihood from them, nor do I ask that they should feed Me.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मैं उन से कोई रोज़ी नहीं चाहता और न यह चाहता हूँ कि वे मुझे खिलाएँ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

میں ان سے (مخلوق کی) رزق رسانی کی درخواست نہیں کرتا اور نہ یہ کہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ مجھکو کھلایا کریں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میں ان سے رزق نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

میں ان سے کوئی رزق نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

میں ان سے کوئی رزق نہیں چاہتا اور یہ نہیں چاہتا کہ مجھے کھلائیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

میں نہیں چاہتا ان سے روزینہ اور نہیں چاہتا کہ مجھ کو کھلائیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

میں ان سے رزق رسانی کی خواہش نہیں کرتا اور نہ میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلایا کریں۔