Surat uz Zaariyaat
Surah: 51
Verse: 9
سورة الذاريات
یُّؤۡفَکُ عَنۡہُ مَنۡ اُفِکَ ﴿ؕ۹﴾
Deluded away from the Qur'an is he who is deluded.
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو ۔
یُّؤۡفَکُ عَنۡہُ مَنۡ اُفِکَ ﴿ؕ۹﴾
Deluded away from the Qur'an is he who is deluded.
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو ۔
Deluded away from the Qur'an is he who is deluded.
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو ۔
Turned away from this (Qur&an) is the one who is turned away (totally from the Truth.)
اس سے باز ہے وہی جو پھیرا گیا
though only those who are averse to the Truth will turn away from (believing in it).
اس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے 7 ۔
اس ( آخرت کی حقیقت ) سے وہی منہ موڑتا ہے جو حق سے بالکل ہی مڑا ہوا ہے ۔ ( ٤ )
پیغمبر کی بات (یا قیامت کو) ماننے سے وہی باز رہتا ہے جو روز ازل باز رکھا گیا 7
لیکن اس کو ماننے سے وہی انکار کرتا ہے جس کو اس سے پھرنا ہوتا ہے۔
Turned aside therefrom is who is turned aside.
اس سے پھرتا وہی ہے جسے پھرنا ہی ہوتا ہے ۔
اس ( قیامت کے واقع ہونے کے عقیدے ) سے وہی پھرتا ہے جو ( اللہ تعالیٰ کی طرف سے ) پھیرا گیا ہے ۔
اس دن پر ایمان لانے سے وہی شخص پھیر دیاجاتا ہےجو خیرکی توفیق سے پھیردیاگیا ہے
اس قرآن سے وہی اوندھا کیا جاتا ہے جس کی قسمت ہی میں اوندھایا جانا ہو ( ف۱۰ )
اِس ( رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن سے ) وہی پھرتا ہے جِسے ( علمِ ازلی سے ) پھیر دیا گیا
Through which are deluded (away from the Truth) such as would be deluded.