Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 20

سورة الطور

مُتَّکِئِیۡنَ عَلٰی سُرُرٍ مَّصۡفُوۡفَۃٍ ۚ وَ زَوَّجۡنٰہُمۡ بِحُوۡرٍ عِیۡنٍ ﴿۲۰﴾

They will be reclining on thrones lined up, and We will marry them to fair women with large, [beautiful] eyes.

برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی ( حوروں ) سے کرا دیئے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مُتَّکِئِیۡنَ
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلٰی سُرُرٍ
تختوں پر
مَّصۡفُوۡفَۃٍ
قطار میں رکھے ہوئے
وَزَوَّجۡنٰہُمۡ
اور بیاہ دیں گے ہم انہیں
بِحُوۡرٍ
ساتھ گوری عورتوں کے
عِیۡنٍ
بڑی آنکھوں والی
Word by Word by

Nighat Hashmi

مُتَّکِئِیۡنَ
تکیے لگائے ہوئے
عَلٰی سُرُرٍ
تختوں پر
مَّصۡفُوۡفَۃٍ
صف بہ صف
وَزَوَّجۡنٰہُمۡ
اور نکاح کردیا ہم نے ان کا
بِحُوۡرٍ
سفید رنگت والی
عِیۡنٍ
بڑی آنکھوں والی
Translated by

Juna Garhi

They will be reclining on thrones lined up, and We will marry them to fair women with large, [beautiful] eyes.

برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی ( حوروں ) سے کرا دیئے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ قطار در قطار تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے اور ہم انہیں بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے بیاہ دیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ صف بہ صف تختوں پرتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے اور ہم نے ان کانکاح کردیاسفیدرنگت اوربڑی آنکھوں والی حوروں سے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

relaxing on lined up couches|". And We will marry them with big-eyed houris.

تکیہ لگائے بیٹھے تختوں پر برابر بچھے ہوئے قطار باندھ کر اور بیاہ دیں ہم نے ان کو حوریں بڑی آنکھوں والیاں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے ان تختوں پر جو برابر بچھے ہوں گے صف درصف۔ اورا نہیں ہم بیاہ دیں گے بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں کے ساتھ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

The God-fearing shall be reclining on couches facing each other, and We shall wed them to maidens with large, beautiful eyes.

وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں ان سے بیاہ دیں گے 14 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ ایک قطار میں لگی ہوئی اونچی نشستوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ، اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا بیاہ کردیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور پیو وہ ان تختوں ر جو برابر برابر بچھے ہوں گے تکیے لگائے (بیٹھے) ہوں گے اور ہم بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا جوڑا لگا دیں گے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

برابر بچھائے ہوئے تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا عقد کردیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ لوگ برابر برابر بچھے ہوئے تخت (تختوں) پر تکیہ لگائے ہوئے بیٹھے ہوں گے۔ اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Reclining on couches ranged. And We shall couple them with maidens wide eyed.

تکیہ لگائے ہوں گے برابر بچھے ہوئے تختوں پر اور ہم ان کی تزویج کردیں گے گوری گوری بڑی بڑی آنکھ والیوں کے ساتھ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے صف بہ صف تختوں کے اوپر ، اور ہم ان کو بیاہ دیں گے غزال چشم حوریں ۔

Translated by

Mufti Naeem

برابر بچھے ہوئے تکیوںپر ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے اور ہم ان کا نکاح بڑی بڑی ( موٹی ) آنکھوں والی حوروں سے کردیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیے لگائے بیٹھیں۔ اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کو بیاہ دیں گے (رفیق کار بنا دیں گے)

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ (نہایت آرام و سکون سے) ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے بچھے عظیم الشان تختوں پر اور ہم نے ان کو بیاہ دیا ہوگا خوبصورت آنکھوں والی حوروں سے

Translated by

Noor ul Amin

وہ قطاردرقطار تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے اور ہم انہیں بڑی آنکھوں والی حوروں سے بیاہ دیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تختوں پر تکیہ لگائے جو قطار لگا کر بچھے ہیں اور ہم نے انہیں بیاہ دیا بڑی آنکھوں والی حوروں سے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ صف در صف بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے ( بیٹھے ) ہوں گے ، اور ہم گوری رنگت ( اور ) دلکش آنکھوں والی حوروں کو اُن کی زوجیت میں دے دیں گے

Translated by

Hussain Najfi

وہ بچھے ہوئے پلنگوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے اور ہم ان کی حور العین ( یعنی گوری رنگت کی کشادہ چشم عورتوں ) سے شادی کر دیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They will recline (with ease) on Thrones (of dignity) arranged in ranks; and We shall join them to Companions, with beautiful big and lustrous eyes.

Translated by

Muhammad Sarwar

They will recline on couches arranged in rows and We shall couple them with maidens with large, lovely eyes.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They will recline on thrones Masfufah. And We shall marry them to Hur (fair females) with wide lovely eyes.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Reclining on thrones set in lines, and We will unite them to large-eyed beautiful ones.

Translated by

William Pickthall

Reclining on ranged couches. And we wed them unto fair ones with wide, lovely eyes.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

-पंक्तिबद्ध तख़्तो पर तकिया लगाए हुए होंगे और हम बड़ी आँखों वाली हूरों (परम रूपवती स्त्रियों) से उन का विवाह कर देंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تکیہ لگائے ہوئے تختوں پر جو برابر بچھائے ہوئے ہیں۔ اور ہم انکا گوری گوری بڑی بڑی آنکھوں والیوں (یعنی حوروں) سے بیاہ کردینگے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت موٹی آنکھوں والی حوروں کو ان کی بیویاں بنا دیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکئے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں ان سے بیاہ دیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ لوگ ایسے تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے جو برابر بچھے ہوئے ہونگے اور ہم گورے رنگ والی بڑی آنکھوں والی عورتوں سے ان کا بیاہ کردیں گے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تکیہ لگائے بیٹھے تختوں پر برابر بچھے ہوئے قطار باندھ کر اور بیاہ دیں ہم نے ان کو حوریں بڑی آنکھوں والیاں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ لوگ ان تختوں پر جو برارب بچھے ہوئے ہوں گے تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں کا ان سے نکاح کردیں گے۔