Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 22

سورة الطور

وَ اَمۡدَدۡنٰہُمۡ بِفَاکِہَۃٍ وَّ لَحۡمٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿۲۲﴾

And We will provide them with fruit and meat from whatever they desire.

ہم ان کے لئے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کر دیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَمۡدَدۡنٰہُمۡ
اور ہم دیئے چلے جائیں گے انہیں
بِفَاکِہَۃٍ
پھل
وَّلَحۡمٍ
اور گوشت
مِّمَّا
اس میں سے جو
یَشۡتَہُوۡنَ
وہ خواہش کریں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَمۡدَدۡنٰہُمۡ
اور ہم زیادہ دیں گے ان کو
بِفَاکِہَۃٍ
پھل
وَّلَحۡمٍ
اور گوشت
مِّمَّا
اس میں سے جو
یَشۡتَہُوۡنَ
وہ چاہیں گے
Translated by

Juna Garhi

And We will provide them with fruit and meat from whatever they desire.

ہم ان کے لئے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کر دیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہم انہیں پھل اور گوشت جو وہ چاہیں گے دیتے چلے جائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجوپھل اورگوشت وہ چاہیں گے ہم انہیں زیادہ دیتے رہیں گے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We will give them a lot of what they desire from fruits and meat.

اور تار لگا دیا ہم نے ان پر میووں کا اور گوشت کا جس چیز کو چاہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم انہیں دیے چلے جائیں گے پھل اور گوشت جس سے وہ چاہیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We shall provide them in abundance with all kinds of fruit and meat, whatever they may desire.

ہم ان کو ہر طرح کے پھل اور گوشت 17 ، جس چیز کو بھی ان کا جی چاہے گا ، خوب دیے چلے جائیں گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم انہیں ایک کے بعد ایک پھل اور گوشت ، جو بھی ان کا دل چاہے گا ، دیے چلے جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو میوہ اور گوشت چاہیں گے ہم ان کو برابر پہنچاتے رہیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم ان کو پھل اور گوشت جس قسم کا وہ چاہیں گے دیتے رہیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہم (اہل جنت کو قسم قسم کے) میوے اور گوشت اور جو کچھ وہ چاہیں گے (سب کچھ دیں گے)

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We shall increasingly give them fruit and meat such as they desire.

اور ہم انہیں میوے اور گوشت جیسے بھی مرغوب ہوں گے روز افزوں دیتے رہیں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم ان کی پسند کے میوے اور گوشت ان کو برابر دیتے رہیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جس قسم کے میووں اور گوشت کو وہ پسند کریں گے ہم انہیں برابر عطا فرماتے رہیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو دیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہم خوب دئیے چلے جائیں گے ان کو ہر طرح کے عمدہ پھل اور گوشت جیسا وہ چاہیں گے (اور جس کی وہ خواہش کریں گے)

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم انہیں پھل اور گوشت جو وہ چاہیں گے دیتے چلے جائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے ان کی مدد فرمائی میوے اور گوشت سے جو چاہیں ( ف۲۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم انہیں پھل ( میوے ) اور گوشت ، جو وہ چاہیں گے زیادہ سے زیادہ دیتے رہیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم انہیں پسند کے میوے اور گوشت دیتے رہیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We shall bestow on them, of fruit and meat, anything they shall desire.

Translated by

Muhammad Sarwar

We shall provide them with fruits and the meat of the kind which they desire.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We shall provide them with fruit and meat such as they desire.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We will aid them with fruit and flesh such as they desire.

Translated by

William Pickthall

And We provide them with fruit and meat such as they desire.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम उन्हें मेवे और मांस, जिस की वे इच्छा करेंगे दिए चले जाएँगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم ان کو میوے اور گوشت جس قسم کا ان کو مرغوب ہو روز افزوں دیتے رہیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم ان کو ہر طرح کے پھل، گوشت اور جس چیز کو ان کا جی چاہے گا دیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم ان کو ہر طرح کے پھل اور گوشت جس چیز کو بھی ان کا جی چاہے گا خوب دیئے چلے جائیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم ان کو میوے اور گوشت بڑھا کردیتے رہیں گے جس کی انہیں خواہش ہوگی،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تار لگا دیا ہم نے ان پرف میووں کا اور گوشت کا جس چیز کو جی چاہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم ان اہل جنت کو جس جس قسم کے میوے اور گوشت وہ چاہیں گے برابر پے درپے دیتے رہیں گے۔