PrepositionNoun

بِكَاهِنٍ

a soothsayer

کا ھن

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْکَاھِنُ:اس شخص کو کہتے ہیں جو تخمینے سے ماضی کے خفیہ کی خبر دیتا ہو اور عراف اسے جو آئندہ کے متعلق خبر دیتا ہو ان دونوں پیشوں کی بنا چونکہ ظن پر ہے جس میں صواب و خطاب کا احتمال پایا جاتا ہے اس لئے آنحضرتﷺ نے فرمایا (1) (۱۰۴) (مَنْ اَتٰی عَرَّافًا اَوْ کَاھِنًا فَصَدَّقَہ بِمَا قَالَ فِقَدْکَفَرَبِمَا اُنْزِلَ عَلٰی اَبی الْقَاسِمِ صَلَّی اﷲ عَلَیْہَ وَسَلَّمَ) کہ جو شخص عراف یا کاہن کے پاس جاکر ان کے قول کی تصدیق کرے تو اس نے جو کچھ ابوالقاسمؑ (یعنی مجھ پر) اتارا گیا ہے اس کے ساتھ کفر کیا (کَھُنَ فُلَانٌ کَھَانَۃً کہانت کرنا اور جب کوئی شخص اس پیشہ کے ساتھ مختص ہو تو اس کے متعلق کَھُنَ کہتے ہیں۔تَکَھَّنَ:بتکلف کہانت کرنا قرآن پاک میں ہے: (وَ لَا بِقَوۡلِ کَاہِنٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ) (۶۹۔۴۲) اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں لیکن تم لوگ بہت ہی کم دھیان دیتے ہو۔

Lemma/Derivative

2 Results
كاهِن
Surah:52
Verse:29
کا ھن
a soothsayer
Surah:69
Verse:42
کسی کا ہن
(of) a soothsayer;