Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 30

سورة الطور

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِہٖ رَیۡبَ الۡمَنُوۡنِ ﴿۳۰﴾

Or do they say [of you], "A poet for whom we await a misfortune of time?"

کیا کافر یوں کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے ہم اس پر زمانے کے حوادث ( یعنی موت ) کا انتظار کر رہے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
یا
یَقُوۡلُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
شَاعِرٌ
ایک شاعر ہے
نَّتَرَبَّصُ
ہم انتظار کر رہے ہیں
بِہٖ
اس کے بارے میں
رَیۡبَ الۡمَنُوۡنِ
گردشِ زمانہ(موت)کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
کیا
یَقُوۡلُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
شَاعِرٌ
ایک شاعر ہے
نَّتَرَبَّصُ
ہم انتظار کرتے ہیں
بِہٖ
اس کے بارے میں
رَیۡبَ الۡمَنُوۡنِ
گردش زمانہ کا
Translated by

Juna Garhi

Or do they say [of you], "A poet for whom we await a misfortune of time?"

کیا کافر یوں کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے ہم اس پر زمانے کے حوادث ( یعنی موت ) کا انتظار کر رہے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہیں یا وہ کہتے ہیں کہ : یہ شاعر ہے جس کے متعلق ہم گردش ایام کے منتظر ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیاوہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعرہے۔جس پر ہم گردشِ زمانہ کا انتظارکرتے ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Do they rather say, |"He is a poet for whom we are awaiting the accident of death.|"?

کیا کہتے ہیں یہ شاعر ہے ہم منتظر ہیں اس پر گردش زمانہ کے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک شاعر ہے جس کے لیے ہم منتظر ہیں گردش زمانہ کے ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Or do they say: “He is a poet for whom we await an adverse turn of fortune.”

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں 23 ؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ : یہ صاحب شاعر ہیں جن کے بارے میں ہم زمانے کی گردش کا انتظار کر رہے ہیں؟ ( 6 )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا وہ جھ کو یوں کہتے ہیں شاعر ہے پڑا رہنے دو ہم اس کے لئے زمانہ کی گردش کا انتظار کر رہے ہیں 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا یہ (کافر) کہتے ہیں کہ (آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شاعر ہیں (اور) ہم ان کے بارے حوادث زمانہ (موت) کا انتظار کر رہے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا وہ کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہیں اور ہم تو ان کی موت کا انتظار کر رہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Or say they: a poet for whom we wait some adverse turn of fortune!

ہاں کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہیں اور ہم تو ان کے بارے میں حادثہ موت کا انتظار کررہے ہیں ؟

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہے جس کیلئے ہم گردشِ روزگار کے منتظر ہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا یہ لوگ کہتے ہیں: ( یہ نبی ) شاعر ( ہے ) ہم اس کے لیے حوادثِ زمانہ کا انتظار کررہے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے اور ہم اس کے حق میں زمانے کی گردش کے منتظر ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہے جس کے بارے میں ہم انتظار کرتے ہیں گردش ایام (کے چکر) کا

Translated by

Noor ul Amin

یاوہ کہتے ہیں کہ یہ شاعرہے جس کے متعلق ہم گردش ایام کے منتظر ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یا کہتے ہیں ( ف۳۳ ) یہ شاعر ہیں ہمیں ان پر حوادث زمانہ کا انتظار ہے ( ف۳٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا ( کفّار ) کہتے ہیں: ( یہ ) شاعر ہیں؟ ہم اِن کے حق میں حوادثِ زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں؟

Translated by

Hussain Najfi

کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہیں ( اور ) ہم ان کے بارے میں گردشِ زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Or do they say:- "A Poet! we await for him some calamity (hatched) by Time!"

Translated by

Muhammad Sarwar

Do they say, "He is only a poet and we are waiting to see him die!?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or do they say: "A poet! We await for him some calamity by time!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or do they say: A poet, we wait for him the evil accidents of time.

Translated by

William Pickthall

Or say they: (he is) a poet, (one) for whom we may expect the accident of time?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

या वे कहते हैं, "वह कवि है जिस के लिए हम काल-चक्र की प्रतीक्षा कर रहे हैं?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہاں کیا یہ لوگ یوں (بھی) کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہیں (اور) ہم انکے بارے میں حادثہ موت کا انتظار کر رہے ہیں۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے بارے میں ہم حادثات زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کررہے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا یہ لوگ یوں کہتے رہیں کہ یہ شاعر ہے ہم اس کی موت کے حادثہ کا انتظار کر رہے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا کہتے ہیں یہ شاعر ہیں ہم منتظر ہیں اس پر گردش زمانہ کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہاں تو یا یہ کافر یوں کہتے ہیں کہ جو شخص شاعر ہے ہم اس کے لئے زمانہ کی گردش یعنی موت کا انتظار کررہے ہیں۔