Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 11
سورة النجم
مَا کَذَبَ الۡفُؤَادُ مَا رَاٰی ﴿۱۱﴾
The heart did not lie [about] what it saw.
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے ( پیغمبر نے ) دیکھا ۔
مَا کَذَبَ الۡفُؤَادُ مَا رَاٰی ﴿۱۱﴾
The heart did not lie [about] what it saw.
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے ( پیغمبر نے ) دیکھا ۔
|
مَا
نہیں
|
کَذَبَ
جھوٹ بولا
|
الۡفُؤَادُ
دل نے
|
مَا
جو کچھ
|
رَاٰی
اس نے دیکھا
|
The heart did not lie [about] what it saw.
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے ( پیغمبر نے ) دیکھا ۔
The heart did not err in what he saw.
جھوٹ نہیں کہا رسول کے دل نے جو دیکھا
His heart added no untruth to what he saw.
نظر نے جو کچھ دیکھا ، دل نے اس میں جھوٹ نہ ملا یا 10 ۔
جو کچھ انہوں نے دیکھا ، دل نے اس میں کوئی غلطی نہیں کی ۔ ( ٦ )
پیغمبر نے جو دیکھا تھا اس میں اپنے دل سے جھوٹ نہیں ملایا کیا
(آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جو دیکھا) اس کے سمجھنے میں دل نے غلطی نہیں کی۔
The heart lied not in that which he saw.
قلب نے کوئی غلطی نہیں کی دیکھی ہوئی چیز میں ۔
۔ ( رسول ( ص ) کے ) دل نے جھوٹ نہیں کہا ( جھٹلایا نہیں ) جو کچھ ( مصطفٰی ( ص ) کی ) آنکھ نے دیکھا ۔
The (Prophet's) (mind and) heart in no way falsified that which he saw.
His (Muhammad's) heart did not lie to him about what his eyes had seen.