Surat un Najam

Surah: 53

Verse: 13

سورة النجم

وَ لَقَدۡ رَاٰہُ نَزۡلَۃً اُخۡرٰی ﴿ۙ۱۳﴾

And he certainly saw him in another descent

اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
رَاٰہُ
اس نے دیکھا اسے
نَزۡلَۃً
ایک مرتبہ
اُخۡرٰی
اور بھی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
حالانکہ بلاشبہ یقیناً
رَاٰہُ
اس نے دیکھا اس کو
نَزۡلَۃً
اترتے ہوئے
اُخۡرٰی
ایک اور مرتبہ
Translated by

Juna Garhi

And he certainly saw him in another descent

اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ایک مرتبہ اور بھی اس نے اس (جبریل) کو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

حالانکہ بلاشبہ یقینااُس (رسول) نے ایک مرتبہ اور بھی اُسے(جبریل)اُترتے ہوئے دیکھاتھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And indeed he saw him another time

اور اس کو اس نے دیکھا ہے اترتے ہوئے ایک بار اور بھی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور انہوں نے تو اس کو ایک مرتبہ اور بھی اترتے دیکھا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed he saw him a second time,

جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے ؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اس ( فرشتے ) کو ایک اور مرتبہ دیکھا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

حالانکہ پغیمبر تو اس کو جبرئیل کو ایک بار اور دیکھ چکا ہے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا انہوں نے اس کو ایک اور بار بھی نازل ہوتے دیکھا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بلاشبہ انہوں نے جبرئیل) کو ایک مرتبہ اور بھی اترتے دیکھا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly he saw him at another descent.

اور انہوں نے اس (فرشتہ) کو ایک بار اور بھی دیکھا ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اس نے ایک بار اور بھی اس کو اترتے دیکھا

Translated by

Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق انہوں نے اس ( فرشتے ) کو دوسری بار بھی اترتے ہوئے دیکھا تھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

انہوں نے ان کو ایک بار اور بھی دیکھا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس (فرشتہ) کو ایک اور مرتبہ بھی (اپنی اصل شکل میں) اترتے دیکھا

Translated by

Noor ul Amin

اورایک مرتبہ اور بھی انہوں نے اس ( جبرئیل ؑ ) کو دیکھا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور انہوں نے تو وہ جلوہ دوبار دیکھا ( ف۱٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک انہوں نے تو اُس ( جلوۂ حق ) کو دوسری مرتبہ ( پھر ) دیکھا ( اور تم ایک بار دیکھنے پر ہی جھگڑ رہے ہو ) ٭

Translated by

Hussain Najfi

اور آپ ( ص ) نے ایک بار اور بھی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

For indeed he saw him at a second descent,

Translated by

Muhammad Sarwar

He certainly saw him (Gabriel) during his other ascent

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed he saw him at a second descent.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly he saw him in another descent,

Translated by

William Pickthall

And verily he saw him yet another time

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और निश्चय ही वह उसे एक बार और

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور انہوں نے (یعنی پیغمبر نے) اس فرشتہ کو ایک اور دفعہ بھی (صورت اصلیہ میں) دیکھا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ایک مرتبہ پھر اس نے اس کو دیکھا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ایک مرتبہ پھر اس نے اس کو اترتے دیکھا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ تحقیقی بات ہے کہ انہوں نے اس کو ایک بار اور دیکھا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اس کو اس نے دیکھا ہے اترتے ہوئے ایک بار اور بھی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بلا شبہ انہوں نے اس فرشتے کو اس کی حقیقی شکل میں ایک اور مرتبہ بھی دیکھا