Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 16
سورة النجم
اِذۡ یَغۡشَی السِّدۡرَۃَ مَا یَغۡشٰی ﴿ۙ۱۶﴾
When there covered the Lote Tree that which covered [it].
جب کہ سدرہ کو چھپائے لیتی تھی وہ چیز جو اس پر چھا رہی تھی ۔
اِذۡ یَغۡشَی السِّدۡرَۃَ مَا یَغۡشٰی ﴿ۙ۱۶﴾
When there covered the Lote Tree that which covered [it].
جب کہ سدرہ کو چھپائے لیتی تھی وہ چیز جو اس پر چھا رہی تھی ۔
|
اِذۡ
جب
|
یَغۡشَی
چھا رہا تھا
|
السِّدۡرَۃَ
بیری کے درخت پر
|
مَا
جو کچھ
|
یَغۡشٰی
چھا رہا تھا
|
|
اِذۡ
جب
|
یَغۡشَی
ڈھانپ رہا تھا
|
السِّدۡرَۃَ
۔ (سدرہ) بیری کو
|
مَا
وہ جو
|
یَغۡشٰی
ڈھانپ رہا تھا
|
When there covered the Lote Tree that which covered [it].
جب کہ سدرہ کو چھپائے لیتی تھی وہ چیز جو اس پر چھا رہی تھی ۔
when the lots-tree was covered by that which covered it.
جب چھا رہا تھا اس بیری پر جو کچھ چھا رہا تھا
(This was) when the lote-tree was covered with that which covered it.
اس وقت سدرہ ( بیری کے درخت ) پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا ۔ 12
اس وقت اس بیر کے درخت پر وہ چیزیں چھائی ہوئی تھیں جو بھی اس پر چھائی ہوئی تھیں ۔ ( ٨ )
اس وقت اس (سدرۃ المنتھی) کو ڈھانپ رکھا تھا جس نے بھی ڈھانپ رکھا تھا۔
When that covered the lote-tree which covered it.
جب کہ اس سدرہ کو لپٹ رہی تھیں جو چیزیں کہ لپٹ رہی تھیں ۔
جب نورِ حق کی تجلیّات سِدرَۃ ( المنتہٰی ) کو ( بھی ) ڈھانپ رہی تھیں جو کہ ( اس پر ) سایہ فگن تھیں٭
جب اس سدرة المنتہیٰ کو لپٹ رہی تھیں جو چیزیں لپٹ رہی تھیں۔
جب کہ سدرۃ المنتہیٰ کو وہ چیزیں ڈھانپ رہی تھیں جنہوں نے ڈھانپ رکھا تھا