Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 35
سورة النجم
اَعِنۡدَہٗ عِلۡمُ الۡغَیۡبِ فَہُوَ یَرٰی ﴿۳۵﴾
Does he have knowledge of the unseen, so he sees?
کیا اسے علم غیب ہے کہ وہ ( سب کچھ ) دیکھ رہا ہے؟
اَعِنۡدَہٗ عِلۡمُ الۡغَیۡبِ فَہُوَ یَرٰی ﴿۳۵﴾
Does he have knowledge of the unseen, so he sees?
کیا اسے علم غیب ہے کہ وہ ( سب کچھ ) دیکھ رہا ہے؟
اَعِنۡدَہٗ
کیا اس کے پاس
|
عِلۡمُ
علم ہے
|
الۡغَیۡبِ
غیب کا
|
فَہُوَ
تو وہ
|
یَرٰی
وہ دیکھ رہا ہے
|
اَعِنۡدَہٗ
کیا اس کے پاس
|
عِلۡمُ
علم ہے
|
الۡغَیۡبِ
غیب کا
|
فَہُوَ
کہ وہ
|
یَرٰی
دیکھ رہا ہے
|
Does he have knowledge of the unseen, so he sees?
کیا اسے علم غیب ہے کہ وہ ( سب کچھ ) دیکھ رہا ہے؟
Does he have knowledge of the Unseen whereby he sees (what he believes)?
کیا اس کے پاس خبر ہے غیب کی سو وہ دیکھتا ہے
Does he have any knowledge of the world beyond the ken of sense-perception, and therefore, clearly sees (the Truth)?
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا 35 ہے ؟
کیا اس کو غیب کا علم ہے وہ اپنی آنکھ سے اپنا انجام دیکھ رہا ہے 11
Is with him knowledge of the unseen so that he seeth?
کیا اس شخص کے پاس علم غیب ہے کہ (اسے) دیکھ رہا ہے ؟ ۔
کیا اس کے پاس غیب کاعلم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے ( کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے مال ختم ہوجاتا ہے )
Does he possess the knowledge of the unseen, thus, he sees (all things)?
اور (پھر) بند کردیا ․کیا اس شخص کے پاس (کسی صحیح ذریعہ سے) علم غیب ہے کہ اسکو دیکھ رہا ہے۔