Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 37
سورة النجم
وَ اِبۡرٰہِیۡمَ الَّذِیۡ وَفّٰۤی ﴿ۙ۳۷﴾
And [of] Abraham, who fulfilled [his obligations] -
اور وفادار ابراہیم ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں تھا ۔
وَ اِبۡرٰہِیۡمَ الَّذِیۡ وَفّٰۤی ﴿ۙ۳۷﴾
And [of] Abraham, who fulfilled [his obligations] -
اور وفادار ابراہیم ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں تھا ۔
And [of] Abraham, who fulfilled [his obligations] -
اور وفادار ابراہیم ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں تھا ۔
اور ابراہیم (کے صحیفوں میں بھی) جس نے (حق اطاعت و رسالت کو) پورا کیا
and of Ibrahim who fulfilled (his covenant)?
اور ابراہیم کے جس نے کہ اپنا قول پورا اتارا
and of Abraham, who lived up to the trust?
اور اس ابراہیم ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں جس نے وفا کا حق ادا کر36 دیا ؟
اور ابراہیم کے صحیفوں میں بھی ، جو مکمل وفادار رہے؟ ( ١٩ )
اور ابراہیم کی (کتاب کے) ورقوں میں جس نے اللہ کا حق پورا ادا کیا
اور ابراہیم (علیہ السلام) کے (صحیفوں کی) جنہوں نے پوری بجا آوری کی
اور اس (ابراہیم کے صحیفوں میں تھی) جس نے ہر حکم پورا کر دکھایا۔
And of Ibrahim who faithfully fulfilled?
اور ابراہیم (علیہ السلام) کے بھی جنہوں نے (احکام کی) پوری بجاآوری کی
کیا اس کو خبر نہیں ملی اس بات کی جو موسیٰ اور ابراہیم – جس نے اپنے قول پورے کر دکھائے – کے صحیفوں میں ہے؟
اور (جن کا ذکر وبیان اس سے بھی پہلے) اس ابراہیم کے صحیفوں میں بھی ہوچکا جس نے وفا کا حق ادا کردیا
اور ابراہیم ( علیہ السلام ) کے ( صحیفوں میں تھیں ) جنہوں نے ( اﷲ کے ہر امر کو ) بتمام و کمال پورا کیا
और इबराहीम की (किताबों में है), जिस ने (अल्लाह की बन्दगी का) पूरा-पूरा हक़ अदा कर दिया?
اور نیز ابراہیم (علیہ السلام) کے جنہوں نے احکام کی پوری بجا آوری کی۔
اور اس ابراہیم کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں جس نے وفا کا حق ادا کردیا ؟
اور جو ابراہیم کے صحیفوں میں ہیں کہ جس نے پوری بجاآوری کردی،