Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 5
سورة النجم
عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی ۙ﴿۵﴾
Taught to him by one intense in strength -
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے ۔
عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی ۙ﴿۵﴾
Taught to him by one intense in strength -
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے ۔
|
عَلَّمَہٗ
تعلیم دی ہے اس کو
|
شَدِیۡدُ الۡقُوٰی
نہایت مضبوط قوتوں والے نے
|
Taught to him by one intense in strength -
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے ۔
It is taught to him by one (angel) of strong faculties,
اس کو سکھلایا ہے سخت قوتوں والے نے
something that a very powerful one has imparted to him,
اسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی 5 ہے ۔
انہیں ایک ایسے مضبوط طاقت والے ( فرشتے ) نے تعلیم دی ہے ۔
One of mighty powers hath taught it him.
انہیں بڑی قوت والا (فرشتہ) سکھاتا ہے ۔
ان کو ایک فرشتہ تعلیم کرتا ہے جو بڑا طاقتور ہے پیدائشی طاقتور ہے۔