Surat ul Qamar

Surah: 54

Verse: 13

سورة القمر

وَ حَمَلۡنٰہُ عَلٰی ذَاتِ اَلۡوَاحٍ وَّ دُسُرٍ ﴿ۙ۱۳﴾

And We carried him on a [construction of] planks and nails,

اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی ( کشتی ) پر سوار کر لیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَحَمَلۡنٰہُ
اور سوار کیا ہم نے اسے
عَلٰی ذَاتِ اَلۡوَاحٍ
اوپر تختوں والی
وَّدُسُرٍ
اور میخوں والی کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَحَمَلۡنٰہُ
اور ہم نے سوار کردیا اس کو
عَلٰی ذَاتِ اَلۡوَاحٍ
تختوں والی پر
وَّدُسُرٍ
اور کیلوں(والی پر)
Translated by

Juna Garhi

And We carried him on a [construction of] planks and nails,

اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی ( کشتی ) پر سوار کر لیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کردیا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورنوح کو ہم نے کیلوں اور تختوں والی (کشتی )پرسوار کر دیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We caused him (Nuh) to board that (ship) which had planks and nails,

اور ہم نے اس کو سوار کردیا ایک تختوں اور کیلوں والی پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے اسے سوار کردیا اس (کشتی) پر جو تختوں اور کیلوں سے بنی تھی۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And We bore Noah on the vessel built of planks and nails,

اور نوح ( علیہ السلام ) کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں 12 والی پر سوار کر دیا

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور میخوں والی ( کشتی ) پر سوار کردیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے نوح کو اس کشتی پر وسار کرلیا جو لکڑی کے تختوں اور کیلوں سے بنی تھی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے ان (نوح (علیہ السلام) اور ان کے پیروکاروں) کو اس (کشتی) پر جو تختوں اور میخوں سے بنی تھی سوار کردیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم نے نوح کو تختوں اور کیلوں والی (کشتی پر) سوار کیا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We bare him on a thing of planks and nails.

اور ہم نے نوح (علیہ السلام) کو سوار کردیا تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو ایک تختوں اور میخوں والی پر اٹھالیا

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے اس ( حضرت نوح علیہ السلام ) کو ایک تختوں اور میخوں والی ( کشتی ) پر سوار کردیا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے نوح کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کردیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہم نے ان کو سوار کیا تختوں اور میخوں والی (اس کشتی) پر

Translated by

Noor ul Amin

اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی کشتی پر سوارکردیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے نوح کو سوار کیا ( ف۲۳ ) تختوں اور کیلوں والی پر کہ

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے اُن کو ( یعنی نوح علیہ السلام کو ) تختوں اور میخوں والی ( کشتی ) پر سوار کر لیا

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے اس ( نوح ( ع ) ) کو تختوں اور میخوں والی ( کشتی ) پر سوار کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But We bore him on an (Ark) made of broad planks and caulked with palm-fibre:

Translated by

Muhammad Sarwar

We carried him, (Noah), on a vessel built with boards fixed together with nails,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We carried him on a (ship) made of planks and nails (Dusur)

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We bore him on that which was made of planks and nails

Translated by

William Pickthall

And We carried him upon a thing of planks and nails,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने उसे एक तख़्तों और कीलों वाली (नौका) पर सवार किया,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے نوح (علیہ السلام) کو تختوں اور میخوں والی کشتی پر جو کہ ہماری نگرانی میں رواں تھی (مع مومنین کے) سوار کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور میخوں والی کشتی پر سوار کیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی پر سوار کر دیا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے نوح کو تختوں اور میخوں والی کشتی پر سوار کردیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نے اس کو سوار کردیا ایک تختوں اور کیلوں والی پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے نوح کو تختوں اور کیلوں والی پر سوار کردیا۔