Surat ul Qamar
Surah: 54
Verse: 23
سورة القمر
کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ بِالنُّذُرِ ﴿۲۳﴾
Thamud denied the warning
قوم ثمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا ۔
کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ بِالنُّذُرِ ﴿۲۳﴾
Thamud denied the warning
قوم ثمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا ۔
(The people of) Thamud rejected the warners.
جھٹلایا ثمود نے ڈر سنانے والوں کو
Thamud gave the lie to the warnings,
ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا
ثمود کی قوم نے بھی تنبیہ کرنے والوں کو جھٹلانے کا رویہ اختیار کیا ۔
ثمود کی قوم والوں نے بھی ڈراینوالوں (پیغمبروں) کو جھٹلایا
ثمود نے بھی (برے اعمال کے برے انجام سے) ڈرانے والوں کو جھٹلایا
And the Thamud belied the warnings.
ثمود نے بھی تنبیہ کرنے والوں کی تکذیب کی