Surat ul Qamar
Surah: 54
Verse: 44
سورة القمر
اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ نَحۡنُ جَمِیۡعٌ مُّنۡتَصِرٌ ﴿۴۴﴾
Or do they say, "We are an assembly supporting [each other]"?
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں ۔
اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ نَحۡنُ جَمِیۡعٌ مُّنۡتَصِرٌ ﴿۴۴﴾
Or do they say, "We are an assembly supporting [each other]"?
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں ۔
اَمۡ
یا
|
یَقُوۡلُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
|
نَحۡنُ
ہم ہیں
|
جَمِیۡعٌ
ایک جماعت
|
مُّنۡتَصِرٌ
بدلہ لینے والے
|
اَمۡ
یا
|
یَقُوۡلُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
|
نَحۡنُ
ہم
|
جَمِیۡعٌ
ایک جماعت ہیں
|
مُّنۡتَصِرٌ
بدلہ لے کررہنے والے
|
Or do they say, "We are an assembly supporting [each other]"?
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں ۔
Or do they say, |"We are a large group, well-defended.|"?
کیا کہتے ہیں ہم سب کا مجمع ہے بدلہ لینے والا
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم ایک طاقتور جمعیت ہیں اور بدلہ لینے پر قادر ہیں ؟
Or do they say: “We are a strong legion, strong enough for victory?”
یا ان لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں ، اپنا بچاؤ کرلیں گے ؟
یا ان کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایسی جمیعت ہیں جو اپنا بچاؤ آپ کرلے گی؟ ( ١٢ )
یا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ہمارا جتھا زور دار ہے دشمن کو نیچا دکھا سکتا ہے بدلہ لے سکتا ہے
Or is it that they say: we are a multitude prevailing!
A یا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم ایسی جماعت ہیں جو غالب ہی رہیں گے ؟ ۔
کیا ان لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ ہم لوگ ایک بھاری جتھا ہیں جو غالب ہی رہے گا ؟
یا یہ ( کفّار ) کہتے ہیں کہ ہم ( نبیِ مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ) غالب رہنے والی مضبوط جماعت ہیں
Or do they say: We are a host allied together to help each other?
या वे कहते हैं, "और हम मुक़ाबले की शक्ति रखने वाले एक जत्था हैं?"
یا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری ایسی جماعت ہے جو غالب ہی رہینگے۔
یا ان کا کہنا ہے کہ ہم ہر صورت غالب آنے والی مضبوط جماعت ہیں ؟
کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ہماری جماعت ہے جو غالب رہے گی،