Surat ur Rehman
Surah: 55
Verse: 16
سورة الرحمن
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۶﴾
So which of the favors of your Lord would you deny?
تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۶﴾
So which of the favors of your Lord would you deny?
تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
فَبِاَیِّ
تو کون سی
|
اٰلَآءِ
نعمتوں کو
|
رَبِّکُمَا
اپنے رب کی
|
تُکَذِّبٰنِ
تم دونوں جھٹلاؤ گے
|
فَبِاَیِّ
توکن کن
|
اٰلَآءِ
نعمتوں کو
|
رَبِّکُمَا
اپنے رب کی
|
تُکَذِّبٰنِ
تم دونوں جھٹلاؤگے
|
So which of the favors of your Lord would you deny?
تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
So, (0 mankind and Jinn,) which of the bounties of your Lord will you deny?
پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے تم دونوں
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
Which of the wonders of your Lord's power will you twain – you men and jinn – then deny?
پس اے جن و انس ، تم اپنے رب کی کن کن عجائب قدرت 16 کو جھٹلاؤ گے؟
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
Which, then, of the benefits of your Lord will ye twain belie
سو تم (اے جن وانس) اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤگے ؟ ۔
پس تم دونوں (اے گروہ جن و انس ! ) اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
Then which of the blessings of your Lord will you both deny
फिर तुम दोनों अपने रब की सामर्थ्यों में से किस-किस को झुठलाओगे?
سو (اے جن و انس) تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کے منکر ہوجاؤگے۔
پس اے جن وانس ، تم اپنے رب کے کن کن عجائب قدرت کو جھٹلاؤ گے ؟