Surat ur Rehman

Surah: 55

Verse: 35

سورة الرحمن

یُرۡسَلُ عَلَیۡکُمَا شُوَاظٌ مِّنۡ نَّارٍ ۬ ۙ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنۡتَصِرٰنِ ﴿ۚ۳۵﴾

There will be sent upon you a flame of fire and smoke, and you will not defend yourselves.

تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یُرۡسَلُ
چھوڑ دیا جائے گا
عَلَیۡکُمَا
تم دونوں پر
شُوَاظٌ
ایک شعلہ
مِّنۡ نَّارٍ
آگ کا
وَّنُحَاسٌ
اور دھواں
فَلَا
تو نہ
تَنۡتَصِرٰنِ
تم دونوں مقابلہ کر سکو گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یُرۡسَلُ
چھوڑدیاجائے گا
عَلَیۡکُمَا
تم دونوں پر
شُوَاظٌ
شعلہ
مِّنۡ نَّارٍ
آگ میں سے
وَّنُحَاسٌ
اور دھواں
فَلَا
پھرنہ
تَنۡتَصِرٰنِ
تم مقابلہ کرسکوگے
Translated by

Juna Garhi

There will be sent upon you a flame of fire and smoke, and you will not defend yourselves.

تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تم پر آگ کے شعلے اور سخت گرم دھواں چھوڑ دیا جائے گا، پھر تم اپنا بچاؤ نہ کرسکو گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تم پرآگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا، پھرتم مقابلہ نہ کر سکو گے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] A flame of fire and a smoke will be loosed against you, and you will not (be able) to defend.

چھوڑے جائیں تم پر شعلے آگ کے صاف اور دھواں ملے ہوئے پھر تم بدلہ نہیں لے سکتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تم پر پھینکے جائیں گے بھڑکتی ہوئی آگ کے شعلے اور دھواں تو تم لوگ بدلہ نہیں لے سکو گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(If you so venture) a flame of fire and smoke shall be lashed at you, which you shall be unable to withstand.

۔ ( بھاگنے کی کوشش کرو گے تو ) تم پر آگ کا شعلہ اور دھواں 33 چھوڑ دیا جائے گا جس کا تم مقابلہ نہ کر سکو گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تم پر آگ کا شعلہ اور تانبے کے رنگ کا دھواں چھوڑا جائے گا ، پھر تم اپنا بچاؤ نہیں کرسکو گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تم پر بن دھوئیں کی آگ اور دھوئیں دار چھوڑی جائیگی 9 پھر تم اس کو روک نہ سکو گے 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا پھر تم (اس کو) ہٹا نہ سکو گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تم دونوں پر خلاص آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا۔ پھر تم اس کا مقابلہ نہ کرسکو گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

There shall be sent against you both flame of fire and smoke, and ye shall not be able to defend yourselves.

تم (دونوں) پر آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑا جائے گا سو تم نہ ہٹا سکو گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تم پر مارے جائیں گے آگ کے شعلے اور تانبا ، تو تم اپنا بچاؤ نہ کرپاؤ گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

تم دونوں پر آگ کا خالص شعلہ اور خالص دھواں چھوڑا جائے گا ، پس تم دونوں ایک دوسرے کی مدد بھی نہ کرسکو گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو تم پھر مقابلہ نہ کرسکو گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تم پر خالص آگ کے شعلے اور نرے دھوئیں (کے بادل) اس طرح چھوڑے جائیں گے کہ تم ان سے کسی طرح بچ نہ سکو گے

Translated by

Noor ul Amin

( اگرتم بھاگنے کی کوشش کروگے تو ) تم پر آگ کے شعلے اور سخت دھواں چھوڑاجائے گاپھرتم بچائونہ کرسکوگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم پر ( ف۲۷ ) چھوڑی جائے گی بےدھویں کی آگ کی لپٹ اور بےلپٹ کا کالا دھواں ( ف۲۸ ) تو پھر بدلا نہ لے سکو گے ( ف۲۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تم دونوں پر آگ کے خالص شعلے بھیج دیئے جائیں گے اور ( بغیر شعلوں کے ) دھواں ( بھی بھیجا جائے گا ) اور تم دونوں اِن سے بچ نہ سکو گے

Translated by

Hussain Najfi

تم دونوں پر آگ کاشعلہ اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم اپنا بچاؤ نہ کر سکو گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

On you will be sent (O ye evil ones twain!) a flame of fire (to burn) and a smoke (to choke): no defence will ye have:

Translated by

Muhammad Sarwar

Flames of fire and molten brass will be released against you and you will not be able to protect yourselves.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

There will be sent against you both, Shuwaz of fire and Nuhas, and you will not be able to defend yourselves.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The flames of fire and smoke will be sent on you two, then you will not be able to defend yourselves.

Translated by

William Pickthall

There will be sent, against you both, heat of fire and flash of brass, and ye will not escape.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः तुम दोनों पर अग्नि-ज्वाला और धुएँवाला अंगारा (पिघला ताँबा) छोड़ दिया जाएगा, फिर तुम मुक़ाबला न कर सकोगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تم دونوں پر (قیامت کے روز) آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑا جائیگا پھر تم (اس کو) ہٹانہ سکو گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تم پر آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا جس کا تم مقابلہ نہ کرسکو گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

(بھاگنے کی کوشش کرو گے تو) تم پر آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا جس کا تم مقابلہ نہ کرسکوں گے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم دونوں پر آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑا جائے گا سو تم اسے ہٹا نہ سکو گے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

چھوڑے جائیں تم پر شعلے آگ کے صاف، اور دھواں ملے ہوئے، پھر تم بدلہ نہیں لے سکتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تم دونوں پر خالص آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا پھر تم ان کا مقابلہ نہ کرسکوگے ۔