Surat ur Rehman

Surah: 55

Verse: 46

سورة الرحمن

وَ لِمَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ جَنَّتٰنِ ﴿ۚ۴۶﴾

But for he who has feared the position of his Lord are two gardens -

اور اس شخص کے لئے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلِمَنۡ
اور اس کے لیے جو
خَافَ
ڈرے
مَقَامَ
کھڑا ہونے سے
رَبِّہٖ
اپنے رب کے سامنے
جَنَّتٰنِ
دو باغ ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلِمَنۡ
اور اس شخص کے لیے
خَافَ
جوڈرگیا
مَقَامَ
کھڑا ہونے سے
رَبِّہٖ
اپنے رب کے(سامنے)
جَنَّتٰنِ
دوباغ ہیں
Translated by

Juna Garhi

But for he who has feared the position of his Lord are two gardens -

اور اس شخص کے لئے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا۔ اس کے لئے دو باغ ہوں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑاہونے سے ڈر گیا اُس کیلئے دوباغ ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And for the one who is fearful of having to stand before his Lord, there are two gardens

اور کوئی ڈرا کھڑے ہونے سے اپنے رب کے آگے اس کیلئے ہیں دو باغ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جو کوئی اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا اس کے لیے دو جنتیں ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

For any who fears to stand before his Lord are two Gardens.

اور ہر اس شخص کے لیئے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا 40 ہو ، دو باغ 41 ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جو شخص ( دنیا میں ) اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا تھا ، اس کے لیے دو باغ ہوں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو کوئی قیامت کے دن اپنے مالک کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا 2 اس کو وہ باغ ملیں گے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اس کے لئے بہت عمدہ دو باغ ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And for him who dreadeth the standing before his Lord will be two Gardens.

اور جو کوئی اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہے اس کے لئے دو دو باغ ہوں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان کیلئے جو اپنے رب کے حضور پیشی سے ڈرتے ہیں ، دو باغ ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اس کے لیے دو باغات ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اس کے لیے دو باغ ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو کوئی ڈرتا رہے گا اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے (اور اس کے حضور پیشی) سے تو اس کے لئے دو جنتیں ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اورجو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑاہوکرحساب دینے سے ڈرتا ہے اس کے لئے دودو جنتیں ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے ( ف۳۷ ) اس کے لیے دو جنتیں ہیں ( ف۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو شخص اپنے رب کے حضور ( پیشی کے لئے ) کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اُس کے لئے دو جنتیں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جو شخص اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضری سے ڈرتا ہے اس کے لئے دو باغ ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But for such as fear the time when they will stand before (the Judgment Seat of) their Lord, there will be two Gardens-

Translated by

Muhammad Sarwar

Those who fear their Lord will have two gardens

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But for him who fears the standing before his Lord, there will be two Gardens.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And for him who fears to stand before his Lord are two gardens.

Translated by

William Pickthall

But for him who feareth the standing before his Lord there are two gardens.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु जो अपने रब के सामने खड़े होने का डर रखता होगा, उस के लिए दो बाग़ हैं। -

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہتا ہے (8) اسکے لئے (دو باغ ہیں) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اپنے رب سے ڈرنے والے کے لیے دو باغ ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ہر اس شخص کے لئے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا ہو ، دو باغ ہیں ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اس کے لیے دو باغ ہیں ،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو کوئی ڈرا کھڑے ہونے سے اپنے رب کے آگے اس کے لیے ہیں دو باغ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو شخص اپنے پروردگار کے روبرو کھڑے ہونے سے ڈرتا رہتا ہے اس کے لئے بہت بڑھیا دو باغ ہیں۔