Surat ur Rehman
Surah: 55
Verse: 62
سورة الرحمن
وَ مِنۡ دُوۡنِہِمَا جَنَّتٰنِ ﴿ۚ۶۲﴾
And below them both [in excellence] are two [other] gardens -
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں ۔

And lesser than these two, there are two other gardens (for the second category of the God-fearing),
اور ان دو کے سوائے اور دو باغ ہیں
And besides these two there shall be two other Gardens.
اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں 49 گے ۔
اور ان دو باغوں سے کچھ کم درجے کے دو باغ اور ہوں گے ۔ ( ١٠ )
And beside the two there will be two other Gardens.
اور ان باغوں سے کم درجہ میں دو اور باغ بھی ہیں ۔