Surat ur Rehman
Surah: 55
Verse: 7
سورة الرحمن
وَ السَّمَآءَ رَفَعَہَا وَ وَضَعَ الۡمِیۡزَانَ ۙ﴿۷﴾
And the heaven He raised and imposed the balance
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی ۔
وَ السَّمَآءَ رَفَعَہَا وَ وَضَعَ الۡمِیۡزَانَ ۙ﴿۷﴾
And the heaven He raised and imposed the balance
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی ۔
|
وَالسَّمَآءَ
اور آسمان
|
رَفَعَہَا
اس نے بلند کیا اسے
|
وَوَضَعَ
اور اس نے رکھ دیا
|
الۡمِیۡزَانَ
میزان
|
|
وَالسَّمَآءَ
اور آسمان کو
|
رَفَعَہَا
اس نے بلند کیا
|
وَوَضَعَ
اور قائم کردی
|
الۡمِیۡزَانَ
میزان
|
And the heaven He raised and imposed the balance
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی ۔
And He raised the sky high, and has placed the scale,
اور آسمان کو اونچا کیا اور رکھی ترازو
and He has raised up the heaven and has set a balance
آسمان کو اس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دی7 ۔
اور آسمان کو اسی نے بلند کیا ہے اور اسی نے ترازو قائم کی ہے ۔
اور اسی نے آسمان کو اونچا کیا اور ترازو کو نیچا کیا زمین پر رکھا 8
And the heaven! He hath elevated it, and He hath set the balance.
اور آسمان کو اسی نے اونچا کیا ۔ اور اسی نے ترازو وضع کردی
اور اسی نے آسمان کو بلند کر رکھا ہے اور ( اسی نے عدل کے لئے ) ترازو قائم کر رکھی ہے
And the Firmament has He raised high, and He has set up the Balance (of Justice),
And the heaven He has raised high, and He has set up the balance.
اور اسی نے آسمان کو اونچا کیا اور اسی نے (دنیا میں) ترازو رکھ دی۔