Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 37
سورة الواقعة
عُرُبًا اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۷﴾
Devoted [to their husbands] and of equal age,
محبت والیاں اور ہم عمر ہیں ۔
عُرُبًا اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۷﴾
Devoted [to their husbands] and of equal age,
محبت والیاں اور ہم عمر ہیں ۔
amorous to their husbands, matching them in age,
پیار دلانے والیاں ہم عمر
intensely loving and of matching age.
اپنے شوہروں کی عاشق 18 اور عمر میں ہم سن19 ۔
۔ ( شوہروں کے لیے ) محبت سے بھری ہوئی ، عمر میں برابر ( ١٠ )
۔ ( وہ ) خوب محبت کا اظہار کرنے والی ( اور جنتیوں کی آپس میں ) ہم عمر ( ہیں )