Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 46
سورة الواقعة
وَ کَانُوۡا یُصِرُّوۡنَ عَلَی الۡحِنۡثِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۚ۴۶﴾
And they used to persist in the great violation,
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے ۔
وَ کَانُوۡا یُصِرُّوۡنَ عَلَی الۡحِنۡثِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۚ۴۶﴾
And they used to persist in the great violation,
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے ۔
وَکَانُوۡا
اور تھے وہ
|
یُصِرُّوۡنَ
وہ اصرار کرتے
|
عَلَی الۡحِنۡثِ
گناہ پر
|
الۡعَظِیۡمِ
بہت بڑے
|
وَکَانُوۡا
اور تھے وہ
|
یُصِرُّوۡنَ
اصرار کرتے
|
عَلَی الۡحِنۡثِ الۡعَظِیۡمِ
بہت بڑے گناہ پر
|
And they used to persist in the great violation,
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے ۔
and used to persist in major sins,
اور ضد کرتے تھے اس بڑے گناہ پر
and had persisted in the Great Sin.
اور گناہ عظیم پر اصرار کرتے 20 تھے ۔
And they have been persisting in the heinous offence.
اور بڑے بھاری گناہ پر اصرار کرتے رہتے تھے ۔
اور بڑے بھاری گناہ (یعنی شرک و کفر) پر اصرار کیا کرتے تھے۔ (2)