Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 55
سورة الواقعة
فَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡہِیۡمِ ﴿ؕ۵۵﴾
And will drink as the drinking of thirsty camels.
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح ۔
فَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡہِیۡمِ ﴿ؕ۵۵﴾
And will drink as the drinking of thirsty camels.
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح ۔
فَشٰرِبُوۡنَ
پھر پینے والے ہو
|
شُرۡبَ
پینا
|
الۡہِیۡمِ
پیاسے اونٹ(جیسا)
|
فَشٰرِبُوۡنَ
پھرپینے والے ہو
|
شُرۡبَ
پینا
|
الۡہِیۡمِ
پیاس کی بیماری والے اونٹ کا
|
And will drink as the drinking of thirsty camels.
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح ۔
and to drink like camels suffering from the disease of over-thirst.
پھر پیو گے جیسے پئیں اونٹ تون سے ہوئے
drinking it as thirsty camels do.”
تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے ۔
اور پینا بھی اس طرح جیسے پیاس کی بیماری والے اونٹ پیتے ہیں ۔ ( ١٤ )
اس طرح پیو گے جیسے پیاسے بیمار اونٹ (غٹ غٹ) پی جاتے ہیں 6
پھر تم اس طرح پیو گے جیسے وہ اونٹ پانی پیتے ہیں جن کو پانی پینے کی بیماری ہوتی ہے۔
Drinkers even as the drinking of thirsty camels.
اور پینا بھی پیاس کے مارے ہوئے اونٹ کا سا ۔