Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 73
سورة الواقعة
نَحۡنُ جَعَلۡنٰہَا تَذۡکِرَۃً وَّ مَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِیۡنَ ﴿ۚ۷۳﴾
We have made it a reminder and provision for the travelers,
ہم نے اسے سبب نصیحت اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا ہے ۔
نَحۡنُ جَعَلۡنٰہَا تَذۡکِرَۃً وَّ مَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِیۡنَ ﴿ۚ۷۳﴾
We have made it a reminder and provision for the travelers,
ہم نے اسے سبب نصیحت اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا ہے ۔
نَحۡنُ
ہم نے
|
جَعَلۡنٰہَا
بنایا ہم نے اسے
|
تَذۡکِرَۃً
ایک نصیحت
|
وَّمَتَاعًا
اور فائدے کی چیز
|
لِّلۡمُقۡوِیۡنَ
مسافروں کے لیے
|
نَحۡنُ
ہم نے
|
جَعَلۡنٰہَا
بنایا اس کو
|
تَذۡکِرَۃً
نصیحت
|
وَّمَتَاعًا
اور فائدے کی چیز
|
لِّلۡمُقۡوِیۡنَ
مسافروں کے لیے
|
We have made it a reminder and provision for the travelers,
ہم نے اسے سبب نصیحت اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا ہے ۔
ہم نے اس درخت کو یاددہانی کا ذریعہ اور مسافروں کے فائدہ کی چیز بنادیا ہے
We have made it a reminder (of Our infinite power, and of the fire of hell) and a benefit for travelers in deserts.
ہم نے ہی تو بنایا وہ درخت یاد دلانے کو اور برتنے کو جنگل والوں کے
ہم نے بنا دیا اس کو ایک نشانی یاد دلانے کو اور ایک بہت فائدہ مند چیز صحرا کے مسافروں کے لیے ۔
We made it a reminder and a provision for the needy.
ہم نے اس کو یاد دہانی کا ذریعہ 33 اور حاجت مندوں 34 کے لئے سامان زیست بنا یا ہے ۔
ہم نے ہی اس کو نصیحت کا سامان اور صحرائی مسافروں کے لیے فائدے کی چیز بنایا ہے ۔ ( ٢٠ )
ہم نے دنیا کی آگ کو دوزخ کی آگ یاد دلانے کے لئے بنایا ہے 6 اور مسافروں کے فادئے کے لئے 7
ہم نے اس (آگ) کو یاد دہانی کا ذریعہ اور ضرورت مندوں کے لئے بڑے فائدے کی چیز بنایا ہے۔
We! it is We Who made it a reminder and a provision Unto the campers.
ہم ہی نے اس کو یاد دہانی کی چیز اور مسافروں کے نفع کی چیز بنایا ہے ۔
ہم نے اس کو یاددہانی اور صحرا کے مسافروں کیلئے ایک نہایت نفع بخش چیز بنایا ہے ۔
ہم ہی نے اس ( آگ ) کو نصیحت ( حاصل کرنے کا ذریعہ ) اور مسافروں کے لیے نفع اُٹھانے کی چیز بنادیا ہے
ہم ہی نے اس کو بنادیا یاد دہانی کا ایک عظیم الشان ذریعہ اور سامان زیست ضرورت مندوں کے لئے
ہم نے اس ( درخت ) کو یاد دہانی کاذریعہ اور مسافروں کے فائدے ( یعنی سائے ) کی چیز بنا دیا ہے
ہم نے اسے ( ف۵۷ ) جہنم کا یادگار بنایا ( ف۵۸ ) اور جنگل میں مسافروں کا فائدہ ( ف۵۹ )
ہم ہی نے اِس ( درخت کی آگ ) کو ( آتشِ جہنّم کی ) یاد دلانے والی ( نصیحت و عبرت ) اور جنگلوں کے مسافروں کے لئے باعثِ منفعت بنایا ہے
ہم نے ہی اسے یاددہانی کا ذریعہ اور مسافروں کیلئے فائدہ کی چیز بنایا ہے ۔
We have made it a memorial (of Our handiwork), and an article of comfort and convenience for the denizens of deserts.
It is We who have made it as a reminder and a means of comfort for the people.
We have made it a Reminder, and an article of use for the Muqwin.
We have made it a reminder and an advantage for the wayfarers of the desert.
We, even We, appointed it a memorial and a comfort for the dwellers in the wilderness.
हम ने उसे एक अनुस्मृति और मरुभुमि के मुसाफ़िरों और ज़रूरतमन्दों के लिए लाभप्रद बनाया
ہم نے اسکو یاد دہانی کی چیز اور مسافروں کے فائدہ کی چیز بنایا ہے۔
ہم نے اس کو نصیحت کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیے زندگی کا سامان بنایا ہے
ہم نے اس کو یاددہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لئے سامان زیست بنایا ہے۔
ہم نے اس کو یاد دہانی کی چیز اور مسافروں کے فائدہ کی چیز بنایا ہے
ہم نے ہی تو بنایا وہ درخت یاد دلانے کو اور برتنے کو جنگل والوں کے