Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 79
سورة الواقعة
لَّا یَمَسُّہٗۤ اِلَّا الۡمُطَہَّرُوۡنَ ﴿ؕ۷۹﴾
None touch it except the purified.
جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں ۔
لَّا یَمَسُّہٗۤ اِلَّا الۡمُطَہَّرُوۡنَ ﴿ؕ۷۹﴾
None touch it except the purified.
جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں ۔
لَّا یَمَسُّہٗۤ
نہیں چھوتے اس کو
|
اِلَّا
مگر
|
الۡمُطَہَّرُوۡنَ
جو بہت پاک ہیں
|
لَّا یَمَسُّہٗۤ
نہیں چھوسکتا اس کو
|
اِلَّا
سوائے
|
الۡمُطَہَّرُوۡنَ
بہت پاک کیے گئے
|
that is not touched except by the purified ones (the angels).
اس کو وہی چھوتے ہیں جو پاک بنائے گئے ہیں
which none but the pure may touch;
جسے مطہرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا 39 ۔
Which none can touch except the purified.
جسے کوئی ہاتھ نہیں لگاتا بجز پاکوں کے ۔
اس کو کوئی چھو نہیں سکتا سوائے ان کے جن کو ہر طرح سے پاک بنایا گیا ہے
جسے پاکیزہ لوگوں ( یعنی فرشتوں ) کے سواکوئی نہیں چھوسکتا ( یعنی شیطان وہاں تک نہیں پہنچ سکتے )