Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 80
سورة الواقعة
تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾
[It is] a revelation from the Lord of the worlds.
یہ رب العالمین کی طرف سے اترا ہوا ہے ۔
تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾
[It is] a revelation from the Lord of the worlds.
یہ رب العالمین کی طرف سے اترا ہوا ہے ۔
تَنۡزِیۡلٌ
نازل کردہ ہے
|
مِّنۡ رَّبِّ
رب کی طرف سے
|
الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانوں کے
|
تَنۡزِیۡلٌ
نازل کردہ ہے
|
مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانوں کے رب کی طرف سے
|
[It is] a revelation from the Lord of the worlds.
یہ رب العالمین کی طرف سے اترا ہوا ہے ۔
- a revelation from the Lord of the worlds.
اتارا ہوا ہے پروردگار عالم کی طرف سے
a revelation from the Lord of the Universe.
یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے ۔
یہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا جارہا ہے ۔
It is a revelation from the Lord of the worlds.
اتارا ہوا ہے پروردگار عالم کی طرف سے