Surat ul Waqiya

Surah: 56

Verse: 91

سورة الواقعة

فَسَلٰمٌ لَّکَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ۹۱﴾

Then [the angels will say], "Peace for you; [you are] from the companions of the right."

تو بھی سلامتی ہے تیرے لئے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَسَلٰمٌ
تو سلام ہے
لَّکَ
تیرےلیے
مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ
ـکہـتم دائیں جانب والوں میں سے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَسَلٰمٌ
تو سلام ہے
لَّکَ
تجھ پر
مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ
دائیں ہاتھ والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

Then [the angels will say], "Peace for you; [you are] from the companions of the right."

تو بھی سلامتی ہے تیرے لئے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو اے دائیں ہاتھ والے لوگوں میں شامل ہونے والے ! تجھ پر سلامتی ہو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تو سلام ہے تجھ پر! کہ تو دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

then, (it will be said to him,) |" Peace is for you, being one of the People of the Right.|"

تو سلامتی پہنچے تجھ کو داہنے والوں سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو سلامتی پہنچے آپ کو اصحاب الیمین کی طرف سے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

he will be welcomed by the words: “Peace to you” from the People on the Right.

کہ سلام ہے تجھے ، تو اصحاب الیمین میں سے ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تو ( اس سے کہا جائے گا کہ ) تمہارے لیے سلامتی ہی سلامتی ہے کہ تم دائیں ہاتھ ولوں میں سے ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تجھ پر سلام وداہنے ہاتھ والوں میں سے ہے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو (اس کے لئے کہا جائے گا) تیرے لئے سلامتی ہے کہ تو داہنے ہاتھ والوں میں سے ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تو (اس سے کہا جائے گا کہ) تیرے لئے سلامتی ہی سلاتمی ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then: peace Unto thee, for thou art of those on the right hand.

( تیرے لئے امن وامان ہے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو تیرے لئے سلامتی ہے ، اے صاحبِ یمین!

Translated by

Mufti Naeem

تو تیرے لیے سلامتی ہی سلامتی ہے ( کہ تو ) دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو کہا جائے گا کہ تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو (اس سے کہا جائے گا کہ) سلام ہو تم کو کہ تم دائیں جانب والوں میں سے ہو

Translated by

Noor ul Amin

تواے دائیں ہاتھ والے ( لوگوں میں شامل ہونے والے ) تجھ پر سلامتی ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اے محبوب تم پر سلام دہنی طرف والوں سے ( ف۷۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تو ( اس سے کہا جائے گا: ) تمہارے لئے دائیں جانب والوں کی طرف سے سلام ہے ( یا اے نبی! آپ پر اصحابِ یمین کی جانب سے سلام ہے )

Translated by

Hussain Najfi

تمہارے لئے سلامتی ہو تو اصحاب الیمین میں سے ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(For him is the salutation), "Peace be unto thee", from the Companions of the Right Hand.

Translated by

Muhammad Sarwar

it will be with the people of the right hand, living in peace and security.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then Salam (peace) to you from those on the right.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then peace to you from those on the right hand.

Translated by

William Pickthall

Then (the greeting) "Peace be unto thee" from those on the right hand.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तो "सलाम है तुम्हें कि तुम सौभाग्यशाली में से हो।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تو اس سے کہا جائے گا کہ تیرے لئے امن وامان ہے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کہ سلام ہے تجھے کہ تو اصحاب الیمین میں ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے تو اصحاب الیمین میں سے ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تو اس سے کہا جائے گا کہ تیرے لیے سلامتی ہے تو داہنے ہاتھ والوں میں سے ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو سلامتی پہنچے تجھ کو داہنے والوں سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تو اس کو کہا جائے گا تیرے لئے سلامتی اور امن وامان ہے کہ تو اصحاب یمین سے ہے۔