Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 95
سورة الواقعة
اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ حَقُّ الۡیَقِیۡنِ ﴿ۚ۹۵﴾
Indeed, this is the true certainty,
یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے ۔
اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ حَقُّ الۡیَقِیۡنِ ﴿ۚ۹۵﴾
Indeed, this is the true certainty,
یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے ۔
اِنَّ
بےشک
|
ہٰذَا
یہ
|
لَہُوَ
البتہ وہی ہے
|
حَقُّ
جو حق ہے
|
الۡیَقِیۡنِ
یقینی
|
Indeed this is certainty in its true sense.
بیشک یہ بات یہی ہے لائق یقین کے
اس میں کوئی شک نہیں کہ بالکل صحیح معنی میں یہی یقینی بات ہے ۔
بیشک یہ (سب باتیں) بالکل سچ ہیں (جن میں ذرا بھی شبہ نہیں