Surat ul Hadeed

Surah: 57

Verse: 5

سورة الحديد

لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۵﴾

His is the dominion of the heavens and earth. And to Allah are returned [all] matters.

آسمانوں کی اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام کام اس کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَہٗ
اسی کے لیے ہے
مُلۡکُ
بادشاہت
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں
وَ الۡاَرۡضِ
اور زمین کی
وَاِلَی اللّٰہِ
اور اللہ ہی کی طرف
تُرۡجَعُ
لوٹائے جاتے ہیں
الۡاُمُوۡرُ
سب کام
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَہٗ
اس کی ہے
مُلۡکُ
بادشاہت
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کی
وَ الۡاَرۡضِ
اور زمین کی
وَاِلَی اللّٰہِ
اور اللہ تعالیٰ ہی کی جانب
تُرۡجَعُ
لوٹائے جاتے ہیں
الۡاُمُوۡرُ
تمام معاملات
Translated by

Juna Garhi

His is the dominion of the heavens and earth. And to Allah are returned [all] matters.

آسمانوں کی اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام کام اس کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آسمانوں اور زمین کی حکومت اسی کی ہے اور سب معاملات اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آسمانوں کی اورزمین کی بادشاہت اُسی کے لیے ہے اور تمام معاملات اﷲ تعالیٰ ہی کی جانب لوٹائے جاتے ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

To Him belongs the kingdom of the heavens and the earth, and to Allah all matters are returned.

اسی کے لئے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا اور اللہ ہی تک پہنچتے ہیں سب کام

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ اور تمام معاملات اسی کی طرف لوٹا دیے جائیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

His is the dominion of the heavens and the earth, and to Him are all matters referred (for judgement).

وہی زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے اور تمام معاملات فیصلے کے لیئے اسی کی طرف رجوع کیے جاتے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے ، اور تمام معاملات اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

آسمان اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے اور سب کام لوٹ کر اللہ ہی کے پاس جاتے ہیں 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے اور اللہ کی طرف ہی سب امور لوٹ کر جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آسمانوں اور زمین میں اسی کی بادشاہت ہے اور تمام کاموں کو اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ اور سب امور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

His is the dominion of the heavens and the earth, and Unto Allah will all affairs be brought back.

اسی کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین کی اور اللہ ہی کی طرف (سب) امور لوٹ جائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام امور کا مرجع اللہ ہی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے اور تمامکام اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور امور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اسی کے لئے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سب امور

Translated by

Noor ul Amin

آسمانوں اور زمین کی حکومت اسی کی ہے اور سب معاملات اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اسی کی ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ، اور اللہ ہی کی طرف ، سب کاموں کی رجوع ،

Translated by

Tahir ul Qadri

آسمانوں اور زمین کی ساری سلطنت اسی کی ہے ، اور اسی کی طرف سارے امور لوٹائے جاتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کیلئے ہے اور تمام معاملات کی باز گشت اللہ ہی کی طرف ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To Him belongs the dominion of the heavens and the earth: and all affairs are referred back to Allah.

Translated by

Muhammad Sarwar

To Him belong the heavens and the earth and to Him all things return.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

His is the kingdom of the heavens and the earth. And to Allah return all the matters.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

His is the kingdom of the heavens and the earth; and to Allah are (all) affairs returned.

Translated by

William Pickthall

His is the Sovereignty of the heavens and the earth, and unto Allah (all) things are brought back.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

आकाशों और धरती की बादशाही उसी की है और अल्लाह ही की है ओर सारे मामले पलटते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اسی کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین کی اور اللہ ہی کی طرف سب امور لوٹ جائیں گے۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہی زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے اور فیصلے کے لیے تمام معاملات اسی کی طرف لٹائے جاتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہی زمین اور آسمان کی بادشاہی کا مالک ہے اور تمام معاملات فیصلے کے لئے اس کی طرف رجوع کئے جاتے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اسی کی سلطنت ہے آسمانوں کی اور زمین کی، اور اللہ ہی کی طرف سب امور لوٹ جائیں گے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اسی کے لیے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا اور اللہ ہی تک پہنچتے ہیں سب کام

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اسی کی ہے اور اللہ ہی کی طرف تمام امور کی باگشت ہے۔