Surat ul Mujadala

Surah: 58

Verse: 15

سورة المجادلة

اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا ؕ اِنَّہُمۡ سَآءَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾

Allah has prepared for them a severe punishment. Indeed, it was evil that they were doing.

اللہ تعالٰی نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے تحقیق جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَعَدَّ
تیار کر رکھا ہے
اللّٰہُ
اللہ نے
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَذَابًا
عذاب
شَدِیۡدًا
سخت
اِنَّہُمۡ
بےشک وہ
سَآءَ
کتنا برا ہے
مَا
جو
کَانُوۡا
ہیں وہ
یَعۡمَلُوۡنَ
وہ عمل کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَعَدَّ
تیارکررکھاہے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے 
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَذَابًا
عذاب 
شَدِیۡدًا
بہت سخت
اِنَّہُمۡ
یقیناًوہ
سَآءَ
بہت بُراہے
مَا
جوکچھ
کَانُوۡا
وہ رہے
یَعۡمَلُوۡنَ
عمل کرتے 
Translated by

Juna Garhi

Allah has prepared for them a severe punishment. Indeed, it was evil that they were doing.

اللہ تعالٰی نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے تحقیق جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ بلاشبہ جو کچھ یہ کر رہے ہیں بہت برا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ نے اُن کے لیے بہت سخت عذاب تیارکر رکھا ہے،بہت بُرا ہے جوکچھ وہ کرتے رہے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Allah has prepared a severe punishment for them. Indeed, evil is what they used to do.

تیار رکھا ہے اللہ نے ان کیلئے سخت عذاب بیشک وہ برے کام ہیں جو وہ کرتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ نے تیار کر رکھا ہے ان کے لیے سخت عذاب یقینا بہت ہی برا ہے وہ طرزعمل جو وہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah has prepared for them a grievous chastisement. Indeed, evil are the acts in which they are engaged.

اللہ نے ان کے لیئے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے ، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کر رہے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت برے ہیں وہ کام جو یہ کرتے رہے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب 10 دوزخ کا طیار کر رکھا ہے کیونکہ ان کے کام بہت ہی برے تھے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر کھا ہے بیشک وہ برے کام کیا کرتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ نے ایسے لوگوں کے لئے شدید عذاب تیار کر رکھا ہے۔ بیشک وہ جو کچھ کرتے ہیں برا کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah hath gotten ready for them a torment grievous; verily vile is that which they have been working.

اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے بیشک (بہت) برے ہیں دو کام جو وہ کیا کرتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اللہ نے ان کیلئے ایک سخت عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ بیشک نہایت برا ہے جو کچھ یہ کر رہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) نے ان کے لیے سخت عذاب تیار فرمارکھا ہے ، بلاشبہ جو کچھ یہ لوگ کررہے ہیں بہت ہی برا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقینا ان کے لیے برا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اللہ نے تیار کر رکھا ہے ان کے لئے ایک بڑا ہی سخت (اور ہولناک) عذاب بیشک بڑے ہی برے ہیں وہ کام جو یہ لوگ کرتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اللہ نے ا ن کے لئے شدید عذاب تیارکررکھا ہے بلاشبہ جو یہ کررہے ہیں بہت برا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے ، بیشک وہ بہت ہی برے کام کرتے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اللہ نے اُن کے لئے سخت عذاب تیار فرما رکھا ہے ، بیشک وہ برا ( کام ) ہے جو وہ کر رہے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اللہ نے ان کیلئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بےشک یہ لوگ بہت برے کام کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Allah has prepared for them a severe Penalty: evil indeed are their deeds.

Translated by

Muhammad Sarwar

God has prepared a severe torment for them. What an evil deed they have committed!

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Allah has prepared for them a severe torment. Evil indeed is that which they used to do.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Allah has prepared for them a severe punishment; surely what they do is evil.

Translated by

William Pickthall

Allah hath prepared for them a dreadful doom. Evil indeed is that which they are wont to do.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह ने उन के लिए कठोर यातना तैयार कर रखी है। निश्चय ही बुरा है जो वे कर रहे हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے لئے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے (کیونکہ) بیشک وہ برے برے کام کیا کرتے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ نے ان کے لیے شدید عذاب تیار کر رکھا ہے، جو وہ کر رہے ہیں بڑا ہی برا کرتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب مہیا کررکھا ہے ، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کررہے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار فرمایا ہے، بیشک وہ برے کام کیا کرتے تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تیار رکھا ہے اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب بیشک وہ برے کام ہیں جو وہ کرتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے لئے سخت عذاب تیار کررکھا ہے بیشک وہ کا کم بہت برے ہیں جو وہ کررہے ہیں۔