The Command to Follow the Revelation
Allah commands His Messenger and those who followed his path,
اتَّبِعْ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ
...
Follow what has been inspired to you from your Lord,
meaning, follow it, obey it and act according to it. What has been revealed to you from your Lord is the Truth, no doubt, and there is no deity worthy of worship except Him,
...
لاا إِلَـهَ إِلااَّ هُوَ
...
none has the right to be worshipped but He,
...
وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ
and turn aside from the idolators.
meaning, forgive them, be forbearing and endure their harm until Allah brings relief to you, supports you and makes you triumphant over them. Know -- O Muhammad -- that there is a wisdom behind misleading the idolators, and that had Allah willed, He would have directed all people to guidance,
وحی کے مطابق عمل کرو
حضور کو اور آپ کی امت کو حکم ہو رہا ہے کہ وحی الہی کی اتباع اور اسی کے مطابق عمل کرو جو وحی اللہ کی جانب سے اترتی ہے وہ سراسر حق ہے اس کے حق ہونے میں زرا سا بھی شبہ نہیں ۔ معبود برحق صرف وہی ہے ، مشرکین سے درگزر کر ، ان کی ایذاء دہی پر صبر کر ، ان کی بد زبانی برداشت کر لے ، ان کی بد زبانی سن لے ، یقین مان کر تیری فتح کا تیرے غلبہ کا تیری طاقت و قوت کا وقت دور نہیں ۔ اللہ کی مصلحتوں کو کوئی نہیں جانتا دیر گو ہو لیکن اندھیرا نہیں ۔ اگر اللہ چاہتا تو سب کو ہدایت دیتا اس کی مشیت اس کی حکمت وہی جانتا ہے نہ کوئی اس سے باز پرس کر سکے نہ اس کا ہاتھ تھام سکے وہ سب کا حاکم اور سب سے سوال کرنے پر قادر ہے تو اس کے اقوال و اعمال کا محافظ نہیں تو ان کے رزق وغیرہ امور کا وکیل نہیں تیرے ذمہ صرف اللہ کے حکم کو پہنچا دینا ہے جیسے فرمایا نصیحت کر دے کیونکہ تیرا کام یہی ہے تو ان پر داروغہ نہیں اور فرمایا تمہاری ذمہ داری تو صرف پہنچا دینا ہے حساب ہمارے ذمہ ہے ۔