Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 107

سورة الأنعام

وَ لَوۡ شَآءَ اللّٰہُ مَاۤ اَشۡرَکُوۡا ؕ وَ مَا جَعَلۡنٰکَ عَلَیۡہِمۡ حَفِیۡظًا ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِوَکِیۡلٍ ﴿۱۰۷﴾

But if Allah had willed, they would not have associated. And We have not appointed you over them as a guardian, nor are you a manager over them.

اور اگر اللہ تعالٰی کو منظور ہوتا تو یہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان کا نگران نہیں بنایا ۔ اور نہ آپ ان پر مختار ہیں !

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَوۡ
اور اگر
شَآءَ
چاہتا
اللّٰہُ
اللہ
مَاۤ
نہ
اَشۡرَکُوۡا
وہ شرک کرتے
وَمَا
اور نہیں
جَعَلۡنٰکَ
بنایا ہم نے آپ کو
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
حَفِیۡظًا
محافظ
وَمَاۤ
اور نہیں
اَنۡتَ
آپ
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
بِوَکِیۡلٍ
کوئی کارساز
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَوۡ
اور اگر
شَآءَ
چاہتا
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
مَاۤ اَشۡرَکُوۡا
نہ وہ شرک کرتے
وَمَا
اور نہیں
جَعَلۡنٰکَ
بنایا ہم نے آپ کو
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
حَفِیۡظًا
نگہبان
وَمَاۤ
اور نہیں ہیں
اَنۡتَ
آپ
عَلَیۡہِمۡ
اوپر اُن کے
بِوَکِیۡلٍ
کوئی نگہبان
Translated by

Juna Garhi

But if Allah had willed, they would not have associated. And We have not appointed you over them as a guardian, nor are you a manager over them.

اور اگر اللہ تعالٰی کو منظور ہوتا تو یہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان کا نگران نہیں بنایا ۔ اور نہ آپ ان پر مختار ہیں !

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر محافظ نہیں بنایا، نہ ہی آپ ان کے ذمہ دار ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراگر اﷲ تعالیٰ چاہتاتووہ لوگ شرک نہ کرتے اورہم نے آپ کوان پر نگہبان نہیں بنایااورنہ ہی آپ اُن پرکوئی نگہبان ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And if Allah willed, they would not have associated. And We have not made you to stand guard over them, and you are not entrusted with their affairs.

اور اگر اللہ چاہتا تو وہ لوگ شرک نہ کرتے اور ہم نے نہیں کیا تجھ کو ان پر نگہبان اور نہیں ہے تو ان پر داروغہ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اگر اللہ چاہتا تو یہ شرک نہ کرتے۔ اور ( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ہم نے آپ کو ان پر نگران نہیں بنایا ہے اور نہ ہی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے ضامن ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Had Allah so willed they would not have associated others with Him in His divinity; and We have not appointed you a watcher over them, and you are not their guardian.

اگر اللہ کی مشیّت ہوتی تو ﴿وہ خود ایسا بندوبست کرسکتا تھا کہ﴾ یہ لوگ شرک نہ کرتے ۔ تم کو ہم نے ان پر پاسبان مقرر نہیں کیا ہے اور نہ تم ان پر حوالہ دار ہو ۔ 71

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے ( ٤٤ ) ہم نے نہ تمہیں ان کی حفاظت پر مقرر کیا ہے اور نہ تم ان کاموں کے ذمہ دار ہو ۔ ( ٤٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اگر اللہ تعا الیٰ چاہتا تو وہ شرک نہ کرتے (بلکہ سب ایمان لاتے) 9 اور ہم نے تجھ کو ان پر داروغہ نہیں کیا اور نہ تو ان کا پاسبان ہے (ان پر تعینات ہے کہ وہ بھٹکنے نہ پائیں۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اگر اللہ چاہتا تو یہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر نگہبان مقرر نہیں فرمایا اور نہ ہی آپ ان پر داروغہ ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اگر اللہ چاہتا تو وہ شرک نہ کرتے۔ نہ تو ہم نے آ پکو ان پر نگراں بنایا ہے اور نہ آپ ان پر کار ساز (مختار) ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اگر خدا چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے۔ اور (اے پیغمبر!) ہم نے تم کو ان پر نگہبان مقرر نہیں کیا۔ اور نہ تم ان کے داروغہ ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And had Allah willed, they had not associated. And We have not made thee a guardian over them nor art thou unto them a trustee.

اور اگر اللہ کی مشیت (یہی) ہوتی تو (لوگ) یہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر کوئی نگران نہیں بنایا ہے اور نہ آپ ان پر مختار ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اگر اللہ چاہتا تو یہ شرک نہ کر پاتے اور ہم نے تم کو ان پر نگران نہیں مقرر کیا ہے اور نہ تم ان کے ضامن ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اگر اﷲ ( تعالیٰ ) چاہتے تو یہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر نگراں نہیں بنایا اور نہ آپ ان پر داروغہ ( ذمہ دار ) ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے اور ( اے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ہم نے آپ کو ان کا ذمہ دار نہیں بنایا اور نہ آپ ان کے ذمہ دار ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ کبھی شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر کوئی نگہبان نہیں بنایا اور نہ ہی آپ (ان کو ان کے اعمال بد پر سزا دینے کے) مختار ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اوراگراللہ چاہتاتویہ لوگ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر محافظ نہیں بنایا ، نہ ہی آپ ا ن کے ذمہ دارہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ چاہتا تو وہ شرک نہیں کرتے ، اور ہم نے تمہیں ان پر نگہبان نہیں کیا اور تم ان پر کڑوڑے ( حاکمِ اعلیٰ ) نہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اگر اﷲ ( ان کو جبراً روکنا ) چاہتا تو یہ لوگ ( کبھی ) شرک نہ کرتے ، اور ہم نے آپ کو ( بھی ) ان پر نگہبان نہیں بنایا اور نہ آپ ان پر پاسبان ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور اگر خدا ( زبردستی ) چاہتا تو وہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر نگہبان مقرر نہیں کیا اور نہ ہی آپ ان کے ذمہ دار ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

If it had been Allah's plan, they would not have taken false gods: but We made thee not one to watch over their doings, nor art thou set over them to dispose of their affairs.

Translated by

Muhammad Sarwar

Had God wanted, they would not consider anything equal to Him. God has not appointed you to watch over them nor are you their guardian.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Had Allah willed, they would not have taken others besides Him in worship. And We have not made you Hafiz over them nor are you set over them to dispose of their affairs.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And if Allah had pleased, they would not have set up others (with Him) and We have not appointed you a keeper over them, and you are not placed in charge of them.

Translated by

William Pickthall

Had Allah willed, they had not been idolatrous. We have not set thee as a keeper over them, nor art thou responsible for them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अगर अल्लाह चाहता तो ये लोग शिर्क न करते, और हमने आपको उनके ऊपर निगराँ नहीं बनाया है और न आप उन पर मुख़्तार हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اگر اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا تو یہ شرک نہ کرتے ہم نے آپ کو ان کا نگراں نہیں بنایا اور نہ آپ ان پر مختار ہیں۔ (1) (107)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اگر اللہ چاہتا تو وہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر نگران نہیں بنایا اور نہ آپ ان کے وکیل ہیں۔ “ (١٠٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اگر اللہ کی مشیت ہوتی تو (وہ خود ایسا بندوبست کرسکتا تھا کہ) یہ لوگ شرک نہ کرتے ۔ تم کو ہم نے ان پر پاسبان مقرر نہیں کیا ہے اور نہ تم ان پر حوالہ دار ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے، اور ہم نے آپ کو ان پر نگران نہیں بنایا اور آپ ان پر داروغہ نہیں ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اگر اللہ چاہتا تو وہ لوگ شرک نہ کرتے اور ہم نے نہیں کیا تجھ کو ان پر نگہبان اور نہیں ہے تو ان پر داروغہ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان پر نگران و نگہبان نہیں بنایا اور نہ آپ ان پر مختار کار ہیں