Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 117

سورة الأنعام

اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ مَنۡ یَّضِلُّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۚ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۱۷﴾

Indeed, your Lord is most knowing of who strays from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.

بالیقین آپ کا رب ان کو خوب جانتا ہے اور جو اس کی راہ سے بے راہ ہو جاتا ہے ۔ اور وہ ان کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ پر چلتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
رَبَّکَ
رب آپ کا
ہُوَ
وہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
مَنۡ یَّضِلُّ
کون بھٹکا ہوا ہے
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
اس کے راستے سے
وَہُوَ
اور وہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
ہدایت پانے والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
رَبَّکَ
رب آپ کا
ہُوَ
وہ
اَعۡلَمُ
خوب جاننے والا ہے
مَنۡ
جو
یَّضِلُّ
بھٹکتا ہے
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
اس کے راستے سے
وَہُوَ
اور وہ
اَعۡلَمُ
خوب جانتا ہے
بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
ہدایت یافتہ لوگوں کو
Translated by

Juna Garhi

Indeed, your Lord is most knowing of who strays from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.

بالیقین آپ کا رب ان کو خوب جانتا ہے اور جو اس کی راہ سے بے راہ ہو جاتا ہے ۔ اور وہ ان کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ پر چلتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بھٹکا ہوا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناآپ کارب ہی خوب جاننے والا ہے جو اس کے راستے سے بھٹکتاہے اور وہ ہدایت یافتہ کوبھی خوب جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, your Lord knows best those who go astray from His way, and He is the best knower of those who are on the right path.

تیرا رب خوب جاننے والا ہے اس کو جو بہکتا ہے اس کی راہ سے اور وہی خوب جاننے والا ہی ان کو جو اس کی راہ پر ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب خوب جانتا ہے ان کو جو اس کے راستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور وہ خوب واقف ہے ان سے بھی جو ہدایت کی راہ پر ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And your - Lord knows well who stray from His path, and also those who are rightly-guided.

درحقیقت تمہارا رب زیادہ بہتر جانتا ہے کہ کون اس کے راستے سے ہٹا ہوا ہے اور کون سیدھی راہ پر ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو کہ تمہارا رب خوب جانتا ہے کہ کون اپنے راستے سے بھٹک رہا ہے ، اور وہی ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو صحیح راستے پر ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک تیرا مالک جو کوئی اس کی راہ سے بھٹک گیا اس کو خوب جانتا ہے اور وہ راہ پانے والوں کو (بھی) خوب جانتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک آپ کا پروردگار اس کی راہ سے بھٹکے ہوؤں کو خوب جانتا ہے اور وہ ان کو خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے (ہدایت) پر چل رہے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بہک گیا ہے۔ اور وہ خوب جانتا ہے کون راہ ہدایت پر ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تمہارا پروردگار ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور ان سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چل رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily thy Lord; He knoweth best whosoever strayeth from His path and He knoweth best the guided ones.

بیشک آپ کا پروردگار خوب واقف ہے کہ کون اس کی راہ سے بھٹکا ہوا ہے اور وہی راہ پائے ہوؤں کو بھی خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک تیرا رب خوب جانتا ہے ان کو جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور خوب جانتا ہے ان کو جو ہدایت یاب ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بیشک آپ کا رب خوب جانتا ہے اس شخص کو جو اس کی راہ سے بہکتا ہے اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت پر چلنے والوں کو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آپ کا رب ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور ان سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چل رہے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک تمہارا رب خوب جانتا ہے ان کو بھی جو (بہکتے ہیں) بھٹکتے ہیں اس کی راہ سے، اور وہ خوب جانتا ہے ان لوگوں کو بھی جو سیدھی راہ پر ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

بلاشبہ آپ کا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بھٹکاہوا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون بہکا اس کی راہ سے اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت والوں کو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک آپ کا رب ہی اسے خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکا ہے اور وہی ہدایت یافتہ لوگوں سے ( بھی ) خوب واقف ہے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک آپ کا پروردگار ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کی راہ سے بھٹکا ہوا کون ہے؟ اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت یافتہ لوگوں کو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Thy Lord knoweth best who strayeth from His way: He knoweth best who they are that receive His guidance.

Translated by

Muhammad Sarwar

Your Lord knows best those who have gone astray from His path and those who are rightly guided.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, your Lord! It is He Who knows best who strays from His way, and He knows best the rightly guided.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely your Lord-- He best knows who goes astray from His way, and He best knows those who follow the right course.

Translated by

William Pickthall

Lo! thy Lord, He knoweth best who erreth from His way; and He knoweth best (who are) the rightly guided.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बेशक आपका रब ख़ूब जानता है उनको जो अपने रास्ते से भटके हुए हैं और वही ख़ूब जानता है उनको जो राह पाए हुए हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بالیقین آپ کا رب ان کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بےراہ ہوجاتا ہے اور وہ ان کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ پر چلتے ہیں۔ (117)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

بیشک آپ کا رب ہی زیادہ جاننے والا ہے کون اس کے راستہ سے بہکتا ہے اور وہی ہدایت پانے والوں کو زیادہ جاننے والا ہے۔ “ (١١٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

درحقیقت تمہارا رب بہتر جانتا ہے کہ کون اس کے راستے سے ہٹا ہوا ہے اور کون سیدھی راہ پر ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک آپ کا رب اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکتا ہے اور اللہ ہدایت پر چلنے والوں کو خوب جانتا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تیرا رب خوب جاننے والا ہے اس کو جو بہکتا ہے اس کی راہ سے اور وہی خوب جاننے والا ہے ان کو جو اس کی راہ پر ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

درحقیقت آپ کا رب ہی اس کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بےراہ ہوتا ہے