Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 118

سورة الأنعام

فَکُلُوۡا مِمَّا ذُکِرَ اسۡمُ اللّٰہِ عَلَیۡہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ بِاٰیٰتِہٖ مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۸﴾

So eat of that [meat] upon which the name of Allah has been mentioned, if you are believers in His verses.

سوجس جانور پر اللہ تعالٰی کا نام لیا جائے اس میں سے کھاؤ! اگر تم اس کے احکام پر ایمان رکھتے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَکُلُوۡا
پس کھاؤ
مِمَّا
اس میں سے جو
ذُکِرَ
ذکر کیا گیا
اسۡمُ
نام
اللّٰہِ
اللہ کا
عَلَیۡہِ
اس پر
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
بِاٰیٰتِہٖ
اس کی آیات پر
مُؤۡمِنِیۡنَ
ایمان لانے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَکُلُوۡا
چنانچہ تم کھاؤ
مِمَّا
اس میں سے جو
ذُکِرَ
ذکر کیا گیا ہو
اسۡمُ
نام
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کا
عَلَیۡہِ
اس پر
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
بِاٰیٰتِہٖ
ساتھ اس کی آیات کے
مُؤۡمِنِیۡنَ
ایمان رکھنے والے
Translated by

Juna Garhi

So eat of that [meat] upon which the name of Allah has been mentioned, if you are believers in His verses.

سوجس جانور پر اللہ تعالٰی کا نام لیا جائے اس میں سے کھاؤ! اگر تم اس کے احکام پر ایمان رکھتے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اے ایمان والو ! ) اگر تم اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہو تو جس چیز پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اسے (بلا تکلف) کھاؤ

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

چنانچہ اس میں سے کھاؤجس پر اﷲ تعالیٰ کانام ذکرکیاگیاہواگرتم اس کی آیات پرایمان رکھنے والے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, eat of that upon which the name of Allah has been invoked, if you do believe in His verses.

تو تم کھاؤ اس جانور میں سے جس پر نام لیا گیا ہے اللہ کا اگر تم کو اس کے حکموں پر ایمان ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پس کھاؤ ان چیزوں میں سے جن پر اللہ کا نام لیا گیا ہے اگر تم اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

If you believe in the signs of Allah, eat (the flesh) of that over which Allah's name has been pronounced.

پھر اگر تم لوگ اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہو تو جس جانور پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اس کا گوشت کھاؤ ۔ 84

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ہر اس ( حلال ) جانور میں سے کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو ، اگر تم واقعی اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو ۔ ( ٥٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اگر تم کو اللہ تعالیٰ کے حکموں کو یقین ہے تو اس جانور کو کھاؤ جس پر (کاٹتے وقت یا شکار کرتے وقت) اللہ کا نام لیا جائے 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو جس چیز پر (بوقت ذبح) اللہ کا نام لیا جائے اسے کھایا کرو اگر تم اس کی دلیلوں پر ایمان رکھتے ہو تو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اگر تم لوگ اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہو تو اس ذبیحہ میں سے کھائو جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جس چیز پر (ذبح کے وقت) خدا کا نام لیا جائے اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو تو اسے کھا لیا کرو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Wherefore eat of that whereon the name of Allah hath been pronounced, if ye are believers in His revelations.

سو اس (جانور) میں سے کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیاجائے اگر تم اس کے احکام پر ایمان رکھتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس تم کھاؤ ان چیزوں میں سے ، جن پر خدا کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کی آیات پر ایمان رکھنے والے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس اس میں سے کھائو جس پر اﷲ ( تعالیٰ ) کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو جس چیز پر ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لیا جائے اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو تو اسے کھالیا کرو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس کھاؤ تم لوگ ان چیزوں میں سے جن پر اللہ کا نام لیا گیا، اگر تم واقعی ایمان رکھنے والے ہو اس کی آیتوں پر،

Translated by

Noor ul Amin

( اے ایمان والو ) اگرتم اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہوتوجس چیز پر اللہ کانام لیاگیاہو اسے ( بلاتکلف ) کھائو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو کھاؤ اسمیں سے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ( ف۲۳٦ ) اگر تم اسکی آیتیں مانتے ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

سو تم اس ( ذبیحہ ) سے کھایا کرو جس پر ( ذبح کے وقت ) اﷲ کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھنے والے ہو

Translated by

Hussain Najfi

پس جس ( ذبیحہ ) پر اللہ کا نام لیا گیا ہے اس میں سے کھاؤ ۔ اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So eat of (meats) on which Allah's name hath been pronounced, if ye have faith in His signs.

Translated by

Muhammad Sarwar

If you have faith in God's revelations, eat the flesh of the animal which has been slaughtered with a mention of His Name.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So eat of that on which Allah's Name has been mentioned, if you are believers in His Ayat.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Therefore eat of that on which Allah's name has been mentioned if you are believers in His communications.

Translated by

William Pickthall

Eat of that over which the name of Allah hath been mentioned, if ye are believers in His revelations.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

पस तुम खाओ उस जानवर में से जिस पर अल्लाह का नाम लिया जाए अगर तुम उसकी आयात पर ईमान रखते हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو جس جانور پر اللہ کا نام لیا جاوے اس میں سے کھاؤ (3) اگر تم اس کے احکام پر ایمان رکھتے ہو۔ (4) (118)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” جس چیز پر اللہ کا نام لیاجائے اس میں سے کھاؤ اگر تم اس کے احکام پر ایمان رکھنے والے ہو۔ (١١٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر اگر تم لوگ اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہو تو جس جانور پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اس کا گوشت کھاؤ ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو اس میں سے کھاؤ جس پر اللہ کا نام ذکر کیا گیا ہو اگر تم اس کی آیات پر ایمان لائے ہو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو تم کھاؤ اس جانور میں سے جس پر نام لیا گیا ہے اللہ کا اگر تم کو اس کے حکموں پر ایمان ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو راہ یافتہ ہیں پھر اگر تم لوگ اللہ کے احکام پر ایمان رکھتے ہو