Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 16

سورة الأنعام

مَنۡ یُّصۡرَفۡ عَنۡہُ یَوۡمَئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَہٗ ؕ وَ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۶﴾

He from whom it is averted that Day - [ Allah ] has granted him mercy. And that is the clear attainment.

جس شخص سے اس روز وہ عذاب ہٹا دیا جائے تو اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا اور یہ صریح کامیابی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَنۡ یُّصۡرَفۡ
جو کوئی پھیردیا گیا
عَنۡہُ
اس سے (عذاب)
یَوۡمَئِذٍ
اس دن
فَقَدۡ
تو تحقیق
رَحِمَہٗ
اس نے رحم کیا اس پر
وَ ذٰلِکَ
اور یہی ہے
الۡفَوۡزُ
کامیابی
الۡمُبِیۡنُ
کھلی / واضح
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَنۡ
جو کوئی
یُّصۡرَفۡ
ہٹا دیا گیا
عَنۡہُ
اس سے
یَوۡمَئِذٍ
اس دن
فَقَدۡ
تو یقیناً
رَحِمَہٗ
اس نے رحم کیا اس پر
وَ ذٰلِکَ
اور یہی
الۡفَوۡزُ
کامیابی ہے
الۡمُبِیۡنُ
واضح
Translated by

Juna Garhi

He from whom it is averted that Day - [ Allah ] has granted him mercy. And that is the clear attainment.

جس شخص سے اس روز وہ عذاب ہٹا دیا جائے تو اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا اور یہ صریح کامیابی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس دن جو شخص عذاب سے بچ گیا اس پر اللہ نے بڑا ہی رحم و کرم کیا اور یہ نمایاں کامیابی ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس دن جوکوئی اس سے ہٹا دیاگیا تو یقینااُسی پراﷲ تعالیٰ نے رحم کیااوریہی واضح کامیابی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Whoever is spared from it (that day) is, indeed, blessed with His mercy. And that is success, open and clear.

جس پر سے ٹل گیا وہ عذاب اس دن تو اس پر رحم کردیا اللہ نے اور یہی ہے بڑی کامیابی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جو شخص اس دن اس (عذاب) سے دور رکھا گیا تو اس پر اللہ کی بڑی رحمت ہوگئی اور یہی ہوگی واضح کامیابی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Whosoever has been spared chastisement on that Day, Allah has bestowed His mercy upon him. That is the manifest triumph.

اس دن جو سزا سے بچ گیا اس پر اللہ نے بڑا ہی رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس کسی شخص سے اس دن وہ عذاب ہٹا دیا گیا ، اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا ، اور یہی واضح کامیابی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

۔ اس دن جس پر سے عذاب ٹل گیا تو اللہ تعالیٰ نے اس پر رحم کیا اور یہ بڑی مراد پانا ہے (کھلی کامیابی ہے) 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس شخص سے اس روز وہ (عذاب) ٹال دیا گیا تو اس پر یقینا اس (اللہ) نے رحم فرمایا اور یہ واضح کامیابی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس دن جس سے عذاب ٹل گیا اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا۔ اور یہی بہت کھلی ہوئی کامیابی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا اس پر خدا نے (بڑی) مہربانی فرمائی اور یہ کھلی کامیابی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

From whomsoever it is averted on that Day, upon him indeed He has had mercy; that is a supreme achievement.

جس کسی پر سے وہ (عذاب) اس روز ہٹا لیا جائے گا اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا اور یہی کھلی کامیابی ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو شخص اس دن سے دور رکھا گیا ، درحقیقت وہی ہے جس پر خدا نے رحم فرمایا اور یہی کھلی کامیابی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جس پر سے اس دن عذاب ہٹالیا جائے گا پس بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) نے اس پر بڑا رحم فرمایا اور یہی کھلی کامیابی ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس دن جو سزا سے بچ گیا اس پر اللہ نے بڑا ہی رحم کیا اور یہی بڑی کامیابی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو بچا دیا گیا اس عذاب سے اس روز، تو یقیناً رب تعالیٰ کا اس پر بڑا ہی کرم ہوگیا، اور یہی ہے کھلی (اور حقیقی) کامیابی،

Translated by

Noor ul Amin

اس دن جو شخص عذاب سے بچ گیااس پر اللہ نے بڑاہی رحم وکرم کیا اور یہ نمایاں کامیابی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اس دن جس سے عذاب پھیر دیا جائے ( ف٤۰ ) ضرور اس پر اللہ کی مہر ہوئی ، اور یہی کھلی کامیابی ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اس دن جس شخص سے وہ ( عذاب ) پھیر دیا گیا تو بیشک ( اﷲ نے ) اس پر رحم فرمایا ، اور یہی ( اُخروی بخشش ) کھلی کامیابی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اس دن جس شخص سے عذاب ٹال دیا گیا اس پر اس ( خدا ) نے بڑا رحم کیا ہے ۔ اور یہ بڑی نمایاں کامیابی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"On that day, if the penalty is averted from any, it is due to Allah's mercy; And that would be (Salvation), the obvious fulfilment of all desire.

Translated by

Muhammad Sarwar

One who will be saved from the torment on the Day of Judgment will certainly have received God's mercy and this will be a manifest triumph.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Who is averted from (such a torment) on that Day; then He (Allah) has surely been Merciful to him. And that would be the obvious success.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He from whom it is averted on that day, Allah indeed has shown mercy to him; and this is a manifest achievement.

Translated by

William Pickthall

He from whom (such retribution) is averted on that day, (Allah) hath in truth had mercy on him. That will be the signal triumph.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस शख़्स से वह उस दिन हटा लिया गया उस पर अल्लाह ने बड़ा रहम फ़रमाया, और यही खुली कामयाबी है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس شخص سے اس روز وہ عذاب ہٹا دیا جاوے گا تو اس پر اللہ تعالیٰ نے رحم کیا اور یہ صریح کامیابی ہے۔ (16)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس شخص سے اس دن عذاب ہٹالیاجائے گا تو یقیناً اللہ نے اس پر رحم کردیا اور یہی کھلی کامیابی ہے۔ “ (١٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس دن جو سزا سے بچ گیا اس پر اللہ نے بڑا ہی رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اس دن جس سے عذاب ہٹا دیا گیا سو میرے رب نے اس پر رحم فرمایا، اور یہ کھلی کامیابی ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس پر سے ٹل گیا وہ عذاب اس دن تو اس پر رحم کردیا اللہ نے یہی ہے بڑی کامیابی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس پر سے اس دن وہ عذاب ٹل گیا اس پر یقینا خدا نے بڑا رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے