Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 29

سورة الأنعام

وَ قَالُوۡۤا اِنۡ ہِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنۡیَا وَ مَا نَحۡنُ بِمَبۡعُوۡثِیۡنَ ﴿۲۹﴾

And they say, "There is none but our worldly life, and we will not be resurrected."

اور یہ کہتے ہیں کہ صرف یہی دنیاوی زندگی ہماری زندگی ہے اور ہم زندہ نہ کئے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَالُوۡۤا
اور انہوں نے کہا
اِنۡ
نہیں
ہِیَ
یہ
اِلَّا
مگر
حَیَاتُنَا
زندگی ہماری
الدُّنۡیَا
دنیا کی
وَمَا
اور نہیں
نَحۡنُ
ہم
بِمَبۡعُوۡثِیۡنَ
اٹھائے جانے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَالُوۡۤا
اور انہوں نے کہا
اِنۡ
نہیں ہے
ہِیَ
یہ
اِلَّا
مگر
حَیَاتُنَا
زندگی ہماری
الدُّنۡیَا
دنیا کی
وَمَا
اور نہیں ہیں
نَحۡنُ
ہم
بِمَبۡعُوۡثِیۡنَ
ہر گز اٹھائے جانےوالے
Translated by

Juna Garhi

And they say, "There is none but our worldly life, and we will not be resurrected."

اور یہ کہتے ہیں کہ صرف یہی دنیاوی زندگی ہماری زندگی ہے اور ہم زندہ نہ کئے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ تو یہ کہتے ہیں کہ : زندگی بس یہی دنیا کی زندگی ہے اور (مر جانے کے بعد) ہمیں اٹھایا نہیں جائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورانہوں نے کہاکہ زندگی توبس ہماری دنیاکی زندگی ہے اورہم ہرگز اُٹھائے جانے والے نہیں ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they say, |"What does exist is nothing but this worldly life of ours, and we are not going to be raised again.|"

اور کہتے ہیں ہمارے لئے زندگی نہیں مگر یہی دنیا کی اور ہم کو پھر نہیں زندہ ہونا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ کہتے ہیں کہ نہیں ہے مگر بس ہماری دنیا ہی کی زندگی اور ہم (مرنے کے بعد) پھر زندہ نہیں کیے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They say now: 'There is nothing but the life of this world, and we shall not be raised from the dead.'

وہ تو ہیں ہی جھوٹے ﴿اس لیے اپنی اس خواہش کے اظہار میں بھی جھوٹ ہی سے کام لیں گے﴾ ۔ آج یہ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی جو کچھ بھی ہے بس یہی دنیا کی زندگی ہے اور ہم مرنے کے بعد ہرگز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ تو یوں کہتے ہیں کہ جو کچھ ہے بس یہی دنیوی زندگی ہے اور ہم مر کر دوبارہ زندہ نہیں کیے جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اور کافر یہ ہے بھی) کہتے ہیں کہ جو کچھ زندگی ہے دنیا ہی کی زندگی ہے اور کچھ نہیں اور مرے پیچھے ہم اٹھنے والے نہیں 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ کہتے ہیں کہ ہماری یہی دنیا ہی کی زندگی ہے اور ہم (مرنے کے بعد) دوبارہ زندہ نہیں کیے جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ کہتے ہیں کہ جو کچھ ہے بس یہی دنیا کی زندگی ہے اور ہمیں مرکر پھر دوبارہ زندہ نہیں ہونا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کہتے ہیں کہ ہماری جو دنیا کی زندگی ہے بس یہی (زندگی) ہے اور ہم (مرنے کے بعد) پھر زندہ نہیں کئے جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they say: there is naught but our life of the world, nor are we to be raised.

اور یہ کہتے ہیں کہ زندگی تو بس ہماری اسی دنیا کی زندگی ہے اور ہم زندہ اٹھائے جانے والے نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو بس یہی دنیا کی زندگی ہے اور مرنے کے بعد ہم اٹھائے نہیں جانے کے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کہتے ہیں ہماری زندگی صرف دنیا کی ہے اور ہم ( مرنے کے بعد دوبارہ ) نہیں اٹھائے جائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آج یہ لوگ کہتے ہیں کہ جو کچھ بھی ہے بس یہی دنیا کی زندگی ہی ہے اور ہم (مرنے کے بعد) ہرگز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو بس یہی دنیا کی زندگی ہے اور بس ہم نے دوبارہ نہیں اٹھنا

Translated by

Noor ul Amin

وہ کہتے ہیں کہ : ’’زندگی بس یہی دنیاکی زندگی ہے اور ( مرنے کے بعد ) ہمیں اٹھایانہیں جائے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بولے ( ف٦۵ ) وہ تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے اور ہمیں اٹھنا نہیں ( ف٦٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ ( یہی ) کہتے رہیں گے ( جیسے انہوں نے پہلے کہا تھا ) کہ ہماری اس دنیوی زندگی کے سوا ( اور ) کوئی ( زندگی ) نہیں اور ہم ( مرنے کے بعد ) نہیں اٹھائے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ زندگی تو بس یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے اور ہم ( قبروں سے ) دوبارہ نہیں اٹھائے جائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And they (sometimes) say: "There is nothing except our life on this earth, and never shall we be raised up again."

Translated by

Muhammad Sarwar

They have said that this life is the only life and that there will be no Resurrection.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they said: "There is no (other life) but our (present) life of this world, and never shall we be resurrected."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they say: There is nothing but our life of this world, and we shall not be raised.

Translated by

William Pickthall

And they say: There is naught save our life of the world, and we shall not be raised (again).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और कहते हैं कि जिंदगी तो बस यही हमारी दुनिया की जिंदगी है और हम फिर उठाए जाने वाले नहीं हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یہ کہتے ہیں کہ جینا اور کہیں نہیں صرف یہیں فی الحال کا جینا ہے اور ہم زندہ نہ کیے جاوینگے۔ (29)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور انہوں نے کہا ہماری اس دنیا کی زندگی کے سوا کوئی زندگی نہیں اور ہم ہرگز اٹھائے جانے والے نہیں۔ “ (٢٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آج یہ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی جو کچھ بھی ہے بس یہی دنیا کی زندگی ہے اور ہم مرنے کے بعد ہر گز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور انہوں نے کہا کہ بس یہی ہے ہماری دنیا والی زندگی اور ہم نہیں ہیں اٹھائے جانے والے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہتے ہیں ہمارے لئے زندگی نہیں مگر یہی دنیا کی اور ہم کو پھر نہیں زندہ ہونا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ بھی کہتے ہیں کہ سوائے ہماری اس دنیوی زندگی کے اور کوئی زندگی نہیں ہے اور ہم دوبارہ زندہ نہیں کئے جائیں گے