Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 55

سورة الأنعام

وَ کَذٰلِکَ نُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ وَ لِتَسۡتَبِیۡنَ سَبِیۡلُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۵۵﴾٪  12

And thus do We detail the verses, and [thus] the way of the criminals will become evident.

اسی طرح ہم آیات کی تفصیل کرتے رہتے ہیں اور تاکہ مجرمین کا طریقہ ظاہر ہو جائے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَکَذٰلِکَ
اور اسی طرح
نُفَصِّلُ
ہم کھول کھول کر بیان کرتے ہیں
الۡاٰیٰتِ
آیات کو
وَلِتَسۡتَبِیۡنَ
اور تاکہ واضح ہو جائے
سَبِیۡلُ
راستہ
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
مجرموں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَکَذٰلِکَ
اور اسی طرح
نُفَصِّلُ
ہم تفصیل سے بیان کرتے ہیں
الۡاٰیٰتِ
آیات کو
وَلِتَسۡتَبِیۡنَ
اور تاکہ وہ خوب واضح ہو جائے
سَبِیۡلُ
طریقہ
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
مجرموں کا
Translated by

Juna Garhi

And thus do We detail the verses, and [thus] the way of the criminals will become evident.

اسی طرح ہم آیات کی تفصیل کرتے رہتے ہیں اور تاکہ مجرمین کا طریقہ ظاہر ہو جائے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اسی طرح ہم اپنے احکام واضح طور پر بیان کرتے ہیں اور اس لیے بھی کہ مجرموں کی راہ بالکل نمایاں ہوجائے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم اسی طرح آیات کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں اورتاکہ مجرموں کاطریقہ خوب واضح ہو جائے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And that is how We make the verses elaborate, so that the way of the guilty may become exposed.

اور اسی طرح ہم تفصیل سے بیان کرتے ہیں آیتوں کو اور تاکہ کھل جاوے طریقہ گنہگاروں کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اسی طرح ہم اپنی آیات کی تفصیل بیان کرتے ہیں تاکہ (لوگ ان پر غور و فکر کریں) اور مجرموں کا راستہ واضح ہوجائے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Thus We clearly set forth Our signs so that the way of the wicked might become distinct.

اور اس طرح ہم اپنی نشانیاں کھول کھول کر پیش کرتے ہیں تاکہ مجرموں کی راہ بالکل نمایاں ہو جائے ۔ 38 ؏٦

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم اسی طرح نشانیاں تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں ( تاکہ سیدھا راستہ بھی واضح ہوجائے ) اور تاکہ مجرموں کا راستہ بھی کھل کر سامنے آجائے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم اسی طرح کھول کر اپنی آیتیں بیان کرتے ہیں (تاکہ سب لوگ سمجھ جائٰں) اور گنہگاروں کا رستہ صاف معلوم ہوجائے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اسی طرح ہم نشانیاں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں اور تاکہ جرم کرنے والوں کی راہ ظاہر ہوجائے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اسی طرح ہم اپنی آیات کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ یہ بات واضح ہوجائے کہ مجرم کو ن لوگ ہیں اور کیا کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اس طرح ہم اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں (تاکہ تم لوگ ان پر عمل کرو) اور اس لئے کہ گنہگاروں کا رستہ ظاہر ہوجائے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Thus We expound revelations so that the way of the culprits may be shown up.

اسی طرح ہم کھول کر بیان کرتے رہتے ہیں نشانیوں کو تاکہ مجرموں کا طریقہ واضح ہو کررہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اسی طرح ہم اپنی آیات کی تفصیل کرتے ہیں تاکہ ( اہلِ ایمان کی روش بھی واضح ہوجائے ) اور مجرموں کا رویہ بھی بے نقاب ہوجائے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اسی طرح ہم آیتوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں اورتاکہ مجرموں کا طریقہ ظاہر ہوجائے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اس طرح ہم اپنی نشانیاں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ گناہ گاروں کا طریقہ کھل جائے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اسی طرح تفصیل سے بیان کرتے ہیں ہم اپنی آیتوں کو (تاکہ حق کھل کر سامنے آجائے) اور تاکہ واضح ہوجائے راستہ مجرم لوگوں کا

Translated by

Noor ul Amin

اسی طرح ہم اپنے احکام واضح طورپربیان کرتے ہیں اور اسلئے کہ مجرموں کی راہ بالکل نمایاں ہوجائے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اسی طرح ہم آیتوں کو مفصل بیان فرماتے ہیں ( ف۱۲۱ ) اور اس لیے کہ مجرموں کا راستہ ظاہر ہوجائے ( ف۱۲۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اسی طرح ہم آیتوں کو تفصیلاً بیان کرتے ہیں اور ( یہ ) اس لئے کہ مجرموں کا راستہ ( سب پر ) ظاہر ہوجائے

Translated by

Hussain Najfi

اور اسی طرح ہم اپنی آیتوں کو تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں تاکہ مجرموں کا راستہ بالکل واضح ہو جائے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Thus do We explain the signs in detail: that the way of the sinners may be shown up.

Translated by

Muhammad Sarwar

Thus do We explain Our revelations so that the sinful way can be plainly discerned.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And thus do We explain the Ayat in detail, that the way of the criminals, may become manifest.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And thus do We make distinct the communications and so that the way of the guilty may become clear.

Translated by

William Pickthall

Thus do We expound the revelations that the way of the unrighteous may be manifest.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और इस तरह हम अपनी निशानियाँ खोल कर बयान करते हैं और ताकि मुजरिमों का तरीक़ा ज़ाहिर हो जाए।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اسی طرح ہم آیات کی تفصیل کرتے رہتے ہیں تاکہ مجرمین کا طریقہ ظاہر ہوجاوے۔ (6) (55)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اسی طرح ہم آیات کو کھول کر بیان کرتے ہیں اور تاکہ مجرموں کا راستہ اچھی طرح واضح ہوجائے۔ “ (٥٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اس طرح ہم اپنی نشانیاں کھول کھول کر پیش کرتے ہیں تاکہ مجرموں کی راہ بالکل نمایاں ہوجائے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

، اور اسی طرح ہم تفصیل سے آیات کو بیان کرتے ہیں، تاکہ مجرموں کا راستہ ظاہر ہوجائے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اسی طرح ہم تفصیل سے بیان کرتے ہیں آیتوں کو اور تاکہ کھل جاوے طریقہ گناہ گاروں کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم اسی طرح اپنی آیات کو مفصل بیان کرتے ہیں تاکہ لوگ سمجھیں اور نیز اس لئے تاکہ گناہ گاروں کی راہ سب پر واضح ہوجائے