Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 64

سورة الأنعام

قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾

Say, "It is Allah who saves you from it and from every distress; then you [still] associate others with Him."

آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے ، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلِ
کہہ دیجیے
اللّٰہُ
اللہ
یُنَجِّیۡکُمۡ
وہ نجات دیتا ہے تمہیں
مِّنۡہَا
اس سے
وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ
اور ہر مصیبت سے
ثُمَّ
پھر
اَنۡتُمۡ
تم
تُشۡرِکُوۡنَ
تم شریک بناتےہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلِ
آپ کہہ دو
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
یُنَجِّیۡکُمۡ
نجات دیتا ہے تمہیں
مِّنۡہَا
اس سے
وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ
اور ہر تکلیف سے
ثُمَّ
پھر
اَنۡتُمۡ
تم
تُشۡرِکُوۡنَ
شرک کرتے ہو
Translated by

Juna Garhi

Say, "It is Allah who saves you from it and from every distress; then you [still] associate others with Him."

آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے ، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان سے کہئے کہ : اللہ ہی تمہیں اس مصیبت سے اور ہر سختی سے نجات دیتا ہے، پھر بھی تم اس کے شریک ٹھہراتے ہو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں اس سے اورہرتکلیف سے اﷲ تعالیٰ ہی تمہیں نجات دیتاہے پھر بھی تم شرک ہی کرتے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say, |"Allah delivers you from it and from every pain, still, you associate partners with Him.|"

تو کہہ دے اللہ تم کو بچاتا ہے اس سے اور ہر سختی سے پھر بھی تم شرک کرتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کہیے اللہ ہی نجات دیتا ہے تمہیں اس سے اور ہر تکلیف سے پھر تم شرک کرنے لگتے ہو !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

کہو ، اللہ تمہیں اس سے اور ہر تکلیف سے نجات دیتا ہے پھر تم دوسروں کو اس کا شریک ٹھیراتے ہو ۔ 41

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہو : اللہ ہی تمہیں اس مصیبت سے بھی بچاتا ہے اور ہر دوسری تکلیف سے بھی ، پھر بھی تم شرک کرتے ہو؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیمبر) کہہ دے اللہ تم کو ان اندھیروں سے اور ہر ایک سختی (دکھ بیماری آفت) سے نجات دیتا ہے پھر تم شرک کرتے ہو 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرما دیجئے کہ اللہ تم کو اس سے نجات دیتے ہیں اور ہر سختی سے ، پھر تم شرک کرنے لگتے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہہ دیجئے وہ اللہ ہی ہے جو تمہیں اس سے اور ہر مصیبت سے بچا لیتا ہے ۔ پھر بھی تم شرک کرتے ہو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہو کہ خدا ہی تم کو اس (تنگی) سے اور ہر سختی سے نجات بخشتا ہے۔ پھر (تم) اس کے ساتھ شرک کرتے ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: Allah delivereth you therefrom and from every pain, yet ye thereafter associate.

آپ کہہ دیجیے اللہ ہی تمہیں نجات دیتا ہے ان سے اور ہر غم سے اس کے بعد بھی تم شرک کرنے لگتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: اللہ ہی تم کو نجات دیتا ہے اس مصیبت سے بھی اور دوسری ہر تکلیف سے ، لیکن تم پھر شرک کرنے لگتے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرما دیجئے کہ اﷲ ( تعالیٰ ) ہی تمہیں اس سے اور ہر غم سے نجات دیتے ہیںپھر ( اس کے بعد بھی ) تم شرک کرنے لگتے ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آپ کہہ دیجیے کہ اللہ تمہیں اس سے اور ہر تکلیف سے نجات دیتا ہے، پھر بھی تم دوسروں کو اس کا شریک ٹھہراتے ہو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کہو وہ اللہ ہی ہے جو تمہیں بچا نکالتا ہے اس مصیبت سے بھی، اور (اس کے علاوہ دوسری) ہر سختی سے بھی، پھر بھی تم لوگ شرک کرتے ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ :اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہرغم سے ، تم پھربھی شرک کرنے لگتے ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ اللہ تمہیں نجات دیتا ہے اس سے اور ہر بےچینی سے پھر تم شریک ٹھہراتے ہو ( ف۱٤۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فرما دیجئے کہ اﷲ ہی تمہیں اس ( مصیبت ) سے اور ہر تکلیف سے نجات دیتا ہے تم پھر ( بھی ) شرک کرتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) کہیئے اللہ تمہیں ان سے اور ہر رنج و غم سے نجات دیتا ہے پھر بھی تم شرک کرتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say "It is Allah that delivereth you from these and all (other) distresses: and yet ye worship false gods!"

Translated by

Muhammad Sarwar

Say, "It is God who always saves you from (such hardship) and from all kinds of distress. Even then, you consider idols equal to God."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "Allah rescues you from these (dangers) and from all distress, and yet you commit Shirk."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: Allah delivers you from them and from every distress, but again you set up others (with Him).

Translated by

William Pickthall

Say: Allah delivereth you from this and from all affliction. Yet ye attribute partners unto Him.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कह दीजिए कि अल्लाह ही तुमको नजात देता है इससे और हर तकलीफ़ से फिर भी तुम शिर्क करने लगते हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ کہہ دیجئیے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو۔ (9) (64)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرما دیں اللہ تمہیں اس سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے۔ پھر تم شرک کرتے ہو۔ “ (٦٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہو ‘ اللہ تمہیں اس سے اور ہر تکلیف سے نجات دیتا ہے ۔ پھر تم دوسروں کو اس کا شریک ٹھہراتے ہو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجیے اللہ تمہیں مصیبت سے نجات دیتا ہے اور ہر بےچینی سے، پھر تم شرک کرتے ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ دے اللہ تم کو بچاتا ہے اس سے اور ہر سختی سے پھر بھی تم شرک کرتے ہو تو کہہ اسی کو قدرت ہے اس پر کہ بھیجے تم پر عذاب

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ کہہ دیجیے کہ اللہ ہی تم کو ان تاریکیوں سے بلکہ ہر بےچینی سے نجات دیتا ہے مگر تم پھر شرک کرنے لگتے ہو۔