Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 67

سورة الأنعام

لِکُلِّ نَبَاٍ مُّسۡتَقَرٌّ ۫ وَّ سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۷﴾

For every happening is a finality; and you are going to know.

ہر خبر ( کے وقوع ) کا ایک وقت ہے اور جلد ہی تم کو معلوم ہو جائے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لِکُلِّ
واسطے ہر
نَبَاٍ
خبر کے
مُّسۡتَقَرٌّ
ایک وقت مقرر ہے
وَّسَوۡفَ
اور عنقریب
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جان لو گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لِکُلِّ نَبَاٍ
ہر خبر کے لیے
مُّسۡتَقَرٌّ
ایک واقع ہونے کا وقت ہے
وَّسَوۡفَ
اور بہت ہی جلد
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جان جاؤ گے
Translated by

Juna Garhi

For every happening is a finality; and you are going to know.

ہر خبر ( کے وقوع ) کا ایک وقت ہے اور جلد ہی تم کو معلوم ہو جائے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہر خبر کے ظہور کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب آپ کو سب کچھ معلوم ہوجائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہرخبرکے واقع ہونے کا ایک وقت مقررہے اوربہت ہی جلدتم جان جاؤگے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

For every event there is a point (of time and place) to oc¬cur, and (that) you will know.|"

ہر ایک خبر کا ایک وقت مقرر ہے اور قریب ہے کہ اس کو جان لو گے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ہر بڑی بات کے لیے ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

ہر خبر کے ظہور میں آنے کا ایک وقت مقرر ہے ، عنقریب تم کو خود انجام معلوم ہو جائے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہر واقعے کا ایک وقت مقرر ہے ، اور جلد ہی تمہیں سب معلوم ہوجائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ نے جو خبر دی ہے) ہر خبر کا ایک ٹھہرا ہوا وقت ہے، اور اب تم کو معلوم ہوجائے گا 13

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے اور تم کو عنقریب معلوم ہوجائے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے۔ عنقریب تمہیں معلوم ہوجائیگا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے اور تم کو عنقریب معلوم ہوجائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

For every announcement is a set time; and presently ye shall know.

ہر (کے وقوع) کا ایک وقت معین ہے اور تمہیں معلوم ہی ہو کر رہے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہر بات کیلئے ایک وقت مقرر ہے اور تم عنقریب جان لو گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

ہر خبر کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہر کام کے ہونے کا ایک وقت مقرر ہے، عنقریب تمہیں خود ہی انجام معلوم ہوجائے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب تم لوگ خود ہی جان لو گے،

Translated by

Noor ul Amin

ہرخبرکے ظہورکاایک وقت ہے اور عنقریب معلوم ہوجائے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے ( ف۱٤٤ ) اور عنقریب جان جاؤ گے

Translated by

Tahir ul Qadri

ہر خبر ( کے واقع ہونے ) کا وقت مقرر ہے اور تم عنقریب جان لو گے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہر خبر ( کے وقوع ) کا ایک وقت مقرر ہے ۔ اور عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

For every message is a limit of time, and soon shall ye know it."

Translated by

Muhammad Sarwar

and that for every prophecy (about you which comes from God) there is an appointed time (to come true) and that they will soon experience it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

For every news there is a reality and you will come to know.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

For every prophecy is a term, and you will come to know (it).

Translated by

William Pickthall

For every announcement there is a term, and ye will come to know.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हर ख़बर के लिए एक वक़्त मुक़र्रर है और तुम जल्द ही जान लोगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہر خبر کے وقوع کا ایک وقت ہے اور جلدی ہی تم کو معلوم ہوجاوے گا۔ (1) (67)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہر خبر کا ایک وقت ہے اور عنقریب تم جان لوگے۔ “ (٦٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہر خبر کے ظہور میں آنے کا ایک وقت مقرر ہے ‘ عنقریب تم کو خود انجام معلوم ہوجائے گا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہر ایک خبر کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب تم جان لو گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہر ایک خبر کا ایک وقت مقرر ہے اور قریب ہے کہ اس کو جان لو گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے اور تم کو عنقریب ہی معلوم ہوجائے گا۔