Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 85

سورة الأنعام

وَ زَکَرِیَّا وَ یَحۡیٰی وَ عِیۡسٰی وَ اِلۡیَاسَ ؕ کُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۵﴾

And Zechariah and John and Jesus and Elias - and all were of the righteous.

اور ( نیز ) زکریا کو اور یحیٰی کو اور عیسیٰ کو اور الیاس کو ، سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَزَکَرِیَّا
اور زکریا
وَیَحۡیٰی
اور یحیی
وَعِیۡسٰی
اور عیسی
وَاِلۡیَاسَ
اور الیاس
کُلٌّ
سب کے سب
مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
نیک لوگوں میں سے تھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَزَکَرِیَّا
اور زکریا ؑکو
وَیَحۡیٰی
اور یحییٰ ؑ کو
وَعِیۡسٰی
اور عیسیٰ ؑ کو
وَاِلۡیَاسَ
اور الیاس کو
کُلٌّ
سب کے سب
مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
صالحین میں سے تھے
Translated by

Juna Garhi

And Zechariah and John and Jesus and Elias - and all were of the righteous.

اور ( نیز ) زکریا کو اور یحیٰی کو اور عیسیٰ کو اور الیاس کو ، سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور زکریا ، یحییٰ ، عیسیٰ اور الیاس کو بھی۔ یہ سب لوگ صالح تھے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور زکریاکواور یحیےٰ کواورعیسیٰ کو اورالیاس کو بھی،سب کے سب صالحین تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and to Zakariyya and Yahya and ` Isa and Ilyas - each one of them was of the righteous

اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو سب ہیں نیک بختوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (اُسی کی اولاد میں سے) زکریا (علیہ السلام) یحییٰ (علیہ السلام) عیسیٰ (علیہ السلام) اور الیاس (علیہ السلام) کو بھی۔ یہ سب کے سب نیکوکاروں میں سے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(And of his descendants We guided) Zakariya (Zachariah), Yahya (John), Isa (Jesus) and Ilyas (Elias): each one of them was of the righteous.

﴿اسی کی اولاد سے﴾ زکریا ( علیہ السلام ) ، یحیٰی ( علیہ السلام ) ، عیسٰی ( علیہ السلام ) اور الیاس ( علیہ السلام ) کو ﴿راہ یاب کیا﴾ ۔ ہر ایک ان میں سے صالح تھا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ذکریا ، یحیی ، عیسیٰ اور الیاس کو ( بھی ہدایت عطا فرمائی ) یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور زکریا (بن آدن بن بر کیا) اور یحییٰ (بن زکریا) اور عیسیٰ (بن مریم بنت عمران) 10 اور الیاس کو بھی 11 یہ سب نیک بختوں میں سے تھے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس (علیہم السلام) کو ، یہ سب نیکوکاروں میں سے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور زکریا (علیہ السلام) اور یحییٰ (علیہ السلام) اور الیاس (علیہ السلام) کو بھی راہ ہدایت دکھائی۔ یہ سب کے سب ( اللہ کے) پسندیدہ بندوں میں تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو بھی۔ یہ سب نیکوکار تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And also Zakariyya and Yahya and Isa and llyas: each one was of the righteous.

(اور ہم نے ہدایت دی) زکریا (علیہ السلام) اور یحییٰ (علیہ السلام) اور عیسیٰ (علیہ السلام) اور الیاس (علیہ السلام) کو (یہ) سب صالحین میں سے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور زکریا ، یحییٰ ، عیسیٰ اور الیاس کو بھی ۔ یہ سب نیکوکاروں میں سے تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور زکریا اوریحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس ( علیہم السلام ) کو ہدایت دی یہ سب صالحین میں سے تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

زکریا، یحییٰ ، عیسیٰ اور الیاس کو بھی نیک بختوں میں شامل کیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور زکریا، یحیٰی، عیسیٰ اور الیاس کو بھی (ہم نے ہدایت و نبوت کے نور سے سرفراز کیا تھا) یہ سب (ہمارے قریب خاص کے) سزاواروں میں سے تھے،

Translated by

Noor ul Amin

اور زکریا ، یحیٰی ، عیسیٰ اور الیاس کو بھی ، یہ سب لوگ صالح تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو یہ سب ہمارے قرب کے لائق ہیں

Translated by

Tahir ul Qadri

اور زکریا اور یحیٰی اور عیسٰی اور الیاس ( علیھم السلام کو بھی ہدایت بخشی ) ۔ یہ سب نیکو کار ( قربت اور حضوری والے ) لوگ تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور زکریا ، یحییٰ ، عیسیٰ اور الیاس کو ( بھی ہم نے ہدایت دی ) جو سب صالحین میں سے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And Zakariya and John, and Jesus and Elias: all in the ranks of the righteous:

Translated by

Muhammad Sarwar

We also gave guidance to Zacharias, John, Jesus, and Elias, who were all pious people,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And Zakariyya, and Yahya and `Isa and Iliyas, each one of them was of the righteous.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Zakariya and Yahya and Isa and Ilyas; every one was of the good;

Translated by

William Pickthall

And Zachariah and John and Jesus and Elias. Each one (of them) was of the righteous.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और ज़करिया और यहया और ईसा और इलियास (अलैहिमुस्सलाम) को भी, उनमें से हर एक नेक था।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (نیز) زکریا (علیہ السلام) کو اور یحییٰ (علیہ السلام) کو اور عیسیٰ (علیہ السلام) کو اور الیاس (علیہ السلام) کو ( اور یہ) سب (حضرات) پورے شائستہ لوگوں میں تھے۔ (85)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔ “ (٨٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

(اسی کی اولاد سے) زکریا (علیہ السلام) ‘ یحی (علیہ السلام) عیسیٰ (علیہ السلام) اور الیاس (علیہ السلام) کو (راہ یاب کیا) ہر ایک ان میں سے صالح تھا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور زکریا کو اور یحییٰ کو اور عیسیٰ کو اور الیاس کو۔ سب صالحین میں سے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو سب ہیں نیک بختوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور نیز اس کی والاد میں سے زکریا اور یحییٰ (علیہ السلام) اور عیسیٰ (علیہ السلام) اور الیاس (علیہ السلام) کو ہدایت سے نوازا یہ سب کے سب نیک لوگوں میں سے تھے