Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 23
سورة القلم
فَانۡطَلَقُوۡا وَ ہُمۡ یَتَخَافَتُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
So they set out, while lowering their voices,
پھر سب یہ چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے ۔
فَانۡطَلَقُوۡا وَ ہُمۡ یَتَخَافَتُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
So they set out, while lowering their voices,
پھر سب یہ چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے ۔
|
فَانۡطَلَقُوۡا
تو وہ چل دئیے
|
وَہُمۡ
اور وہ
|
یَتَخَافَتُوۡنَ
وہ چپکے چپکے آپس میں باتیں کر رہے تھے
|
|
فَانۡطَلَقُوۡا
چنا نچہ وہ چل پڑے
|
وَہُمۡ
اور وہ
|
یَتَخَافَتُوۡنَ
آپس میں چپکے چپکے باتیں کرتے جاتے تھے
|
So they set out, while lowering their voices,
پھر سب یہ چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے ۔
So they set out while they were whispering to each other,
پھر چلے اور آپس میں کہتے تھے چپکے چپکے
So off they went, whispering to one another:
چنانچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
چنانچہ وہ ایک دوسرے سے چپکے چپکے یہ کہتے ہوئے روانہ ہوئے ۔
So they went off speaking to each other in a low voice:
غرض وہ چلے اور آپ میں باتیں چپکے چپکے کرتے