Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 38
سورة القلم
اِنَّ لَکُمۡ فِیۡہِ لَمَا تَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۚ۳۸﴾
That indeed for you is whatever you choose?
کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟
اِنَّ لَکُمۡ فِیۡہِ لَمَا تَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۚ۳۸﴾
That indeed for you is whatever you choose?
کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟
اِنَّ
کہ بےشک
|
لَکُمۡ
تمہارے لیے
|
فِیۡہِ
اس میں
|
لَمَا
البتہ وہ ہے جو
|
تَخَیَّرُوۡنَ
تم پسند کرتے ہو
|
اِنَّ
بلا شبہ
|
لَکُمۡ
تمہا رے لئے
|
فِیۡہِ
اس میں
|
لَمَا
یقیناً وہی جو
|
تَخَیَّرُوۡنَ
تم پسند کرتے ہو
|
That indeed for you is whatever you choose?
کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟
that for you there is what you choose?
اس میں ملتا ہے تم کو جو تم پسند کرلو
that (in the Hereafter) you shall have all that you choose for yourselves?
کہ تمہارے لیے ضرور وہاں وہی کچھ ہے جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟
That therein is yours that which. ye may choose?
کہ اس میں تمہارے لئے وہ چیز (درج) ہے جسے تم پسند کرتے ہو ؟ ۔
کہ اس میں تمہارے لئے وہ چیز (لکھی) ہو جسکو تم پسند کرتے ہو۔
کہ تمہارے لئے ضرور وہاں وہی کچھ ہے جو تم اپنے لئے پسند کرتے ہو ؟
اس میں تمہارے لیے وہ چیز لکھی ہوئی ہو جسے تم پسند کرتے ہو