Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 4
سورة القلم
وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ ﴿۴﴾
And indeed, you are of a great moral character.
اور بیشک تو بہت بڑے ( عمدہ ) اخلاق پر ہے ۔
وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ ﴿۴﴾
And indeed, you are of a great moral character.
اور بیشک تو بہت بڑے ( عمدہ ) اخلاق پر ہے ۔
وَاِنَّکَ
اور بےشک آپ
|
لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ
یقیناً بلند اخلاق پر ہیں
|
وَاِنَّکَ
اور بلا شبہ آپ
|
لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ
یقیناًعظیم اخلاق پر ہیں
|
And indeed, you are of a great moral character.
اور بیشک تو بہت بڑے ( عمدہ ) اخلاق پر ہے ۔
And you are surely on exalted quality of character.
اور تو پیدا ہوا ہے بڑے خلق پر
اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یقینا اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز ہیں۔
and you are certainly on the most exalted standard of moral excellence.
اور بےشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے4 پر ہو ۔
And verily thou art of a high and noble disposition.
اور بیشک آپ اخلاق کے اعلی مرتبہ پر ہیں ۔
اور بے شک آپ عظیم الشان خلق پر قائم ہیں ( یعنی آدابِ قرآنی سے مزّین اور اَخلاقِ اِلٰہیہ سے متّصف ہیں )