Surat ul Qalam

Surah: 68

Verse: 7

سورة القلم

اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۪ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۷﴾

Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.

بیشک تیرا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کو خوب جانتا ہے ، اور وہ راہ یافتہ لوگوں کو بھی بخوبی جانتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
رَبَّکَ
رب آپ کا
ہُوَ
وہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
بِمَنۡ
اسے جو
ضَلَّ
بھٹک گیا
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
اس کے راستے سے
وَہُوَ
اور وہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
ہدایت پانے والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
بلاشبہ
رَبَّکَ
تمہارا رب
ہُوَ
وہ 
اَعۡلَمُ
زیا دہ جاننے والا ہے
بِمَنۡ
اس کو جو
ضَلَّ
بھٹک گیا
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
اس کے راستے سے
وَہُوَ
اور وہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جاننے والا ہے
بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
ہدایت یا فتہ لوگوں کو
Translated by

Juna Garhi

Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.

بیشک تیرا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کو خوب جانتا ہے ، اور وہ راہ یافتہ لوگوں کو بھی بخوبی جانتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ آپ کا پروردگار خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ بھول گیا ہے اور کون راہ راست پر ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ تمہارارب ہی زیادہ جاننے والاہے اس کوجواُس کے راستے سے بھٹک گیااوروہ ہدایت یافتہ لوگوں کو بھی زیادہ جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely your Lord knows best who has strayed from his way, and He is well-aware of those who are on the right path.

بیشک تیرا رب وہی خوب جانے اس کو جو بہکا اس کی راہ سے اور وہی خوب جانتا ہے راہ پانے والوں کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقینا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے اور وہ ان کو بھی خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely your Lord knows well those who have strayed from His Way just as He knows well those who are on the Right Way.

تمہارا رب ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں ، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقینا تمہارا پروردگار اسے بھی خوب جانتا ہے جو اپنے راستے سے بھٹک گیا ہے اور ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جنہوں نے سیدھی راہ پالی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشکتیرا مالک خوب جانتا ہے کہ کون اس کے رستے سے سچے دین سے ببہک گیا ہے اور جو لوگ راچاتے ہوئے ہیں ان کو بھی خوب جانتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک آپ کا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک آپ کا پروردگار اچھی طرح جانتا ہے ہر اس شخص کو جو راستہ بھٹک گیا ہے اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily thy Lord! He is the best Knower of him who strayeth from His path, and He is the best Knower of the guided one,

بیشک آپ کا پروردگار وہی جانتا ہے اس کو جو اس کی راہ سے بھٹکا ہوا ہے اور وہی خوب جانتا ہے راہ پائے ہوؤں کو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک تمہارا رب ہی خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بھٹکا ہوا ے اور وہ انہیں بھی خوب جانتا ہے جو ہدایت یاب ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ آپ ( ﷺ ) کا رب اسے اچھی طرح جانتا ہے جو اس کے راستے سے بھٹک گیا اور وہ ہدایت والوں کو بھی خوب جانتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تمہارا رب اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ آپ کا رب خوب جانتا ہے اس کو بھی جو کہ بھٹک گیا اس کی راہ سے اور وہی خوب جانتا ہے ہدایت یافتہ لوگوں کو

Translated by

Noor ul Amin

بلاشبہ آپ کارب خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ بھول گیا ہے اور وہ جانتا ہے کہ کون ہدایت یافتہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک تمہارا رب خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکے ، اور وہ خوب جانتا ہے جو راہ پر ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بے شک آپ کا رب اس شخص کو ( بھی ) خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے ، اور وہ ان کو ( بھی ) خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں

Translated by

Hussain Najfi

بےشک آپ ( ص ) کا پروردگار بہتر جانتا ہے کہ اس کی راہ سے بھٹکا ہواکون ہے؟ اور وہی انہیں خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily it is thy Lord that knoweth best, which (among men) hath strayed from His Path: and He knoweth best those who receive (true) Guidance.

Translated by

Muhammad Sarwar

Your Lord knows best who has gone astray from His path and who is rightly guided.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, your Lord is the best Knower of him who has gone astray from His path, and He is the best Knower of those who are guided.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely your Lord best knows him who errs from His way, and He best knows the followers of the right course.

Translated by

William Pickthall

Lo! thy Lord is Best Aware of him who strayeth from His way, and He is Best Aware of those who walk aright.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निस्संदेह तुम्हारा रब उसे भली-भाँति जानता है जो उस के मार्ग से भटक गया है, और वही उन लोगों को भी जानता है जो सीधे मार्ग पर हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ کا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکا ہوا ہے اور وہ راہ (راست) پر چلنے والوں کو بھی خوب جانتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تمہارا رب ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں اور وہ ہدایت یافتہ لوگوں کو اچھی طرح جانتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تمہارا رب ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں ، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ آپ کا رب اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکا ہوا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بیشک تیرا رب وہی خوب جانے اس کو جو بہکا اس کی راہ سے اور وہی خوب جانتا ہے راہ پانے والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک آپ کا رب ہی اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا اور وہی ان کو بھی جانتا ہے جو راہ یافتہ ہیں۔